سوری... مشٹیک ہو گیا از حاشر ابن ارشاد
حوالہ: سوری۔۔۔ مشٹیک ہو گیا - ہم سب
“چھری پیٹ چاک کرتی ہوئی ناف کے نیچے تک چلی گئی۔ آزار بند کٹ گیا۔چھری مارنے والے کے منہ سے دفعتہً کلمۂ تاسف نکلا۔ ’’چ چ چ چ۔۔۔ مِشٹیک ہو گیا”
کچھ یاد آیا۔ منٹو کے سیاہ حاشیے اب پھر لگ رہے ہیں۔ پر رنگ پہلے سے کہیں چوکھا...