میرے چند جاننے والے بھی اکثر اس طرح کے روحانی و غیرمرئی وغیرہ علاج کرواتے رہتے ہیں، اور اکثر علاج کے بعد ہلکا پھلکا محسوس کرتے ہیں، خصوصاً جیب وغیرہ کو۔
غیرمتفق جناب
کوہلی کی چوتھی اننگز کی ایوریج نہ بھولئے جناب.
جنوبی افریقہ کا ٹارگٹ 350 سے کم ہوا تو غیرمحفوظ سمجھا جانا چاہیے. ویسے کوہلی جی اس سے زیادہ کو بھی غیرمحفوظ بنا دینے کی اہلیت رکھتے ہیں
ایلسٹر کک نے آج کی اننگز کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ مجموعی رنز کی فہرست میں مہیلا جے وردھنے اور شیونرائن چندرپال کو کراس کر لیا ہے اور اس وقت برائن لارا کے مجموعی رنز سے فقط ایک رنز کی دوری پہ ہے۔