کیا بات ہے شمشاد بھائی آپ نے تو اتنے اچھے اور پیارے ساتھیوں کا ایک ساتھ نام لے دیا کہ آنکھیں بھر آئیں۔
جیہ بہن بہت عرصے سےغائب ہیں ان کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔
محسن حجازی آج کل میں تشریف لائے تھے اور انہوں نے آتے رہنے کی یقین دہانی فرمائی ہے۔
مہوش علی بھی آج لائبریری کے اجراء والے دھاگے...