نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    مجھے پتہ تھا یہی ہونا ہے اسی لیے پہلے سے احتجاج ریکارڈ کروا دیا تھا۔ :devil:
  2. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    اتنی سی بات کی ایسی بھیانک سزا :ROFLMAO:
  3. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    :D اُن کا خیال واقعی بہت ضروری ہے۔ ۔ خوب ۔۔۔! واہ۔۔۔۔! بہت ہی شاندار غزل ہے۔ ۔ ماشاءاللہ۔۔۔۔! آپ کی غزلیات میں سے اشعار منتخب کرنا بہت مشکل کام ہے کہ ہر شعر اپنی جگہ لاجواب ہے۔ بہت عمدہ۔۔۔۔! بہت ساری داد حاضرِ خدمت ہے۔ اللہ کرے زورِ اور زیادہ۔
  4. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    بہت شکریہ سارہ بہن کے آپ تشریف لائیں اور مشاعرے کی رونقوں میں اضافہ کیا۔ خوش رہیئے۔
  5. محمداحمد

    عرفان صدیقی غزل ۔ دستِ عصائے معجزہ گر بھی اُسی کا ہے ۔ عرفان صدیقی

    بہت شکریہ مہ جبین صاحبہ، آپ ایسے باذوق لوگوں کی موجودگی ہی اس محفل کا خاصہ ہے۔ :)
  6. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    یہاں دیکھیے۔
  7. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    شکریہ۔۔۔۔! کہ کوئی تو موجود ہے اور "ظاہر" بھی ہے۔ :D
  8. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    ابو شامل بھائی کا ذکر کل ہوگیا تھا اور فرخ بھائی کے کہنے پر جناب یہاں تشریف بھی لائے تھے۔ اسی تحریر میں پچھلے صفحات دیکھیے۔
  9. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    محترمہ زھرا علوی صاحبہ سب سے پہلے تو آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اپنا کلام پیش کیا، انتظار تو آپ نے بہت کروایا لیکن کہتے ہیں کہ اچھی چیز ذرا دیر سے ہی ملتی ہے :) سو آپ کا کلام بھی اسی مقولے کی عملی تصویر ہے۔ ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام پیش کیا ہے آپ نے ۔ پڑھ کر دل شاد ہوا۔ ان اشعار پر خاص طور پر...
  10. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    ویسے اس صفحے کو دیکھ کر لگتا ہے کہ اس وقت صرف میں ہی آن لائن ہوں۔ ;)
  11. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    اب ہم اس سرخ بتی کا کیا مطلب سمجھیں؟ اس وقت نہ جانے آپ واقعی غائب ہیں یا پھر کرشماتی طور پر غائب ہیں۔ :D
  12. محمداحمد

    محترم فرخ بھائی، السلام علیکم، آپ کو مشاعرے میں کلام پیش کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ براہِ کرم...

    محترم فرخ بھائی، السلام علیکم، آپ کو مشاعرے میں کلام پیش کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ براہِ کرم اپنا کلام درج ذیل ربط پر پیش فرما کر مشاعرے کی رونق بڑھائیں۔...
  13. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    جو خوشبو میں چھو نہ پاؤں کیوں مجھ کو وہ گھیرے جن پھولوں کی خاطر پاؤں زخمی ہوگئے میرے۔۔۔ وہ سب پھول بھی تیرے تھے اور وہ کانٹے بھی تیرے۔۔۔ خوبصورت گنگناتی نظمیں پیش کر رہے تھے جناب محمود احمد غزنوی اور اب اُن کے بعد میں دعوتِ کلام دوں گا محترم فرخ منظور صاحب کوکہ وہ اپنا کلام پیش کریں اور مشاعرے...
  14. محمداحمد

    چلیے یہ بڑا اچھا ہوا اب ہمارا غائب ہونے والا شوق بھی جاتا رہا۔

    چلیے یہ بڑا اچھا ہوا اب ہمارا غائب ہونے والا شوق بھی جاتا رہا۔
  15. محمداحمد

    مشاعرے کی لڑی میں آ جائیے۔ محفل سرورق پر لنک موجود ہے

    مشاعرے کی لڑی میں آ جائیے۔ محفل سرورق پر لنک موجود ہے
  16. محمداحمد

    محمود غزنوی صاحب، السلام علیکم، آپ کو مشاعرے میں اپنا کلام پیش کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ براہَ کرم...

    محمود غزنوی صاحب، السلام علیکم، آپ کو مشاعرے میں اپنا کلام پیش کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ براہَ کرم درج ذیل ربط پر آکر اپنا کلام پیش کیجے۔...
  17. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    دلوں میں حبس کا عالم پرانی عادتوں سے ہے لبوں پر تلخیوں کا زہر بگڑے ذائقوں سے ہے جو اجڑا شہر خوابوں کا تو اپنے دل کا صحرا بھی کسی سوکھے ہوئے دریا کی صورت مدتوں سے ہے بہت شکریہ سیدہ سارہ غزل صاحبہ محترمہ سیدہ سارہ غزل صاحبہ کے خوبصورت اشعار کے بعد اب میں دعوتِ کلام دوں گا محترم محمود احمد...
Top