نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    بہت خوب فاتح بھائی۔۔۔۔! اچھا کیا کہ آپ نے مدیحہ صاحبہ کا تعارفی دھاگہ کھول دیا ورنہ نہ جانے کب تک ایسے ہی چلتا رہتا۔ :) مدیحہ گیلانی صاحبہ، محفل میں آپ کو باقائدہ خوش آمدید کہتے ہیں اور ہمیں معلوم ہے کہ محفل میں آپ کا وقت اچھا گزر رہا ہے۔ :D خوش رہیے اور شاد آباد رہیے۔
  2. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    محترم محمود غزنوی صاحب، آپ کی تینوں نظمیں ماشاءاللہ اتنی پیاری ہیں کہ جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ خوبصورت آہنگ، خیال آفرینی اور ندرتِ بیان تینوں نظموں میں بدرجہ اتم موجود ہیں۔ خاکسار کی جانب سے نذرانہ ء تحسین پیشِ خدمت ہے۔ قبول کیجے۔ :)
  3. محمداحمد

    جوتے

    جمہوریت وہ طرزِ حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے اور اب ہم دن گن رہے ہیں کہ کب یہ جمہوری حکومت اپنے دن پورے کرے اس آس پر کہ شاید اس کے بعد آنے والے اس سے کچھ بہتر ہوں۔ :(
  4. محمداحمد

    جوتے

    یہ بات ٹھیک سہی لیکن یہ تصویر از خود کچھ نہ کچھ کہتی ضرور ہے۔ ہم اگر آنکھ بند کرلیں تو الگ بات ہے۔
  5. محمداحمد

    جوتے

    اس خبر میں تو پاکستان کا ذکر کہیں بھی نہیں ہے۔
  6. محمداحمد

    جوتے

    امجد اسلام امجد کا ایک شعر اس نام نہاد "جمہوریت" کے نام دل بھی کیا چیز ہے اب پا کے اُسے سوچتا ہوں کیا اسی واسطے چھانے تھے بیابان بہت
  7. محمداحمد

    ہم بچاتے ہی رہے دیمک سے اپنا گھر مگر ۔۔۔۔ چند کیڑے کرسیوں کے ملک سارا کھا گئے۔

    ہم بچاتے ہی رہے دیمک سے اپنا گھر مگر ۔۔۔۔ چند کیڑے کرسیوں کے ملک سارا کھا گئے۔
  8. محمداحمد

    ضرورت مصرع

    خوب ہے ۔ :)
  9. محمداحمد

    جوتے

    الفاظ نہیں ہیں بھائی اظہار کے لئے ۔ جاوید چوہدری کا کالم جو بھی کہتا ہے لیکن صرف یہ تصویر ہی دل کو لہو لہو کردینے کے لئے کافی ہے۔ جس وقت میری انگلیاں کی بورڈ سے الجھی اس تحریر کو فورم میں منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں اس وقت میری آنکھیں بھیگی ہوئی ہیں۔ افسوس کہ میں ایسا ناکارہ ہوں کہ اس...
  10. محمداحمد

    ریل گاڑی

    گمنام زندگی شاید کل آئے تھے۔
  11. محمداحمد

    ریل گاڑی

    نگار ف کہاں غائب ہوگئیں۔ کافی دنوں سے غائب ہیں۔
  12. محمداحمد

    ضرورت مصرع

    عجیب بات ہے کوئی بھی جانے پر تیار نہیں ہے اب تو "اُسے" خود ہی آجانا چاہیے۔ :D
  13. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    اس محفل میں سب ہی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ جو پرانے ساتھی ہیں ان کا الگ مقام ہے نئے لوگوں کا الگ ۔ غرض سب کے لئے ً محبت اور عزت کی کمی نہیں ہے یہاں۔ نایاب بھائی بھی جو اتنی جان جوکھوں میں ڈالتے ہیں تو سب محبت میں ہی کرتے ہیں ورنہ آج کل کی مصروف دنیا میں اتنا وقت نکال لینا ہی بڑی بات ہے۔ رہی...
  14. محمداحمد

    فیض نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی

    نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی کیا بات ہے فیض کی۔
  15. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ میں کہ شاعر نہ سہی صاحبِ دیوان تو ہوں

    واہ واہ واہ :D بہت ہی خوب کلام شریکِ محفل کیا ہے مہ جبیں بہن آپ نے ۔ حرف حرف میں ظرافت کے جہاں پوشیدہ ہیں۔ طبیعت باغ و بہار ہوگئی یہ عمدہ پوسٹ دیکھ کر۔ خوش رہیے۔
  16. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    اور کون ہے غائب محفلین میں جسے آپ نے ابھی تک یاد نہیں کیا؟
  17. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    پھر سے پوچھ لیجے گا ۔کہیں اُن کو بھی یہی شکایت نہ ہو۔ :p
  18. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    جو اُن کے دل میں نہیں ہوگا۔ :laughing:
  19. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    جی وہ وہی کہیں گے جو اُن کی زبان پر ہوگا۔ :D
  20. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    اچھا تو بتایا ہوتا نا؟ ;)
Top