یہ بڑی عجیب بات ہے کہ جب کوئی ہماری پوشاک پر لگے داغوں کی نشاندہی کرتا ہے تو ہم اُس کی نشاندہی پر کان دھرے بغیر اس سے کہتے ہیں "آپ کے کپڑے بھی تو گندے ہو رہے ہیں، آپ اُنہیں دیکھیے۔
ہمیں مت چھیڑیے، ہم سر پھرے ہیں"
اسی اندازِ فکر کو پیرزادہ قاسم نے یوں لکھا ہے۔
جو بھی ہو تم پہ معترض اُس کو...