بہت شکریہ کاشفی بھائی۔
مصطفیٰ زیدی میرے پسندیدہ شعراء میں سے ہیں۔ یہ غزل بھی لاجواب ہے۔
ادبی فورمز کے لئے آپ کی محنت اور محبت قابلِ رشک ہے۔
خوش رہیے۔ :redrose:
ہاہاہاہا
کیا بات ہے۔ میں نے اتنی دیر سے کیوں دیکھا یہ سلسلہ۔۔۔! :razz:
واہ! بہت ہی خوب اور بڑا ہی زبردست کام کیا ہے ہماری بہن نے۔ (y)
اتنی ڈھیر ساری محنت آپ کی محفلین سے محبت کی عکاس ہے۔
خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے۔ :applause: