نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    ڈونٹ ٹرائے۔ جسٹ ایزیوم وی ول مس یو ۔ او کے۔ :D
  2. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    ویسے ایسے اراکین بہت ہی کم ہیں جو خدانخواستہ ناراض ہو کر گئے ہوں زیادہ تر ایسے ہی ہیں جو اپنی نجی مصروفیات، دیگر مشاغل یا کسی اور مجبوری کے باعث یہاں نہیں آ پاتے۔
  3. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    آدھا جملہ سمجھ آگیا۔ باقی آدھے میں کیا لکھا ہے؟
  4. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    آپ صرف یہ دیکھنے کے لئے غائب مت ہوجائیے گا۔ :D
  5. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    واقعی جہانزیب اور @ایم بلال کے بلاگ سے ہمشہ بہت سپورٹ ملی خاص طور پر اس وقت جب میں اس بات سے بھی واقف نہیں تھا کہ نیٹ پر اردو بھی لکھی جاسکتی ہے۔ باقی مجموعی حیثیت میں اردو محفل سے اتنا کچھ سیکھا ہے کہ شکریہ تو کجا کیا کیا سیکھا اس کا اعادہ بھی ممکن نہیں ہے۔
  6. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    امر شہزاد کہ بہت اچھے شعر کہتے تھے پتہ نہیں کیوں غائب ہوگئے۔ جیا راؤ کہ اصلاحِ سخن کی ہونہار رکن تھیں اور اچھی شاعری کیا کرتی تھیں۔ پیاسا صحرا کہ پسندیدہ کلام میں بہت اچھا انتخاب پیش کیا۔ خاورچودھری کہ بہت اچھے ادیب ہیں۔ سلیمان جاذب اچھے شاعر ہیں۔
  7. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    بہت اچھا لکھا ہے فرحت آپ نے۔ میں خود بھی بہت زیادہ ریگولر نہیں رہتا لیکن جب سب سے تنگ آجاتا ہوں تو پھر محفل میں آجاتا ہوں۔ باذوق بھائی کو بھی یاد کیجے کہ اُنہوں نے محفل اور اردو ادب کے لئے بے حد محنت کی۔ نوید صادق صاحب کہ اردو ادب اور شاعری کے انتہائی معتبر رکن رہے آج کل محفل میں نہیں آرہے۔...
  8. محمداحمد

    اتنی سی زندگی میں ریاضت نہ ہو سکی - محمود غزنوی

    بہت خوب انتخاب ہے بلال بھائی۔ دوسرے شعر کا پہلا مصرعہ شاید کچھ اس قسم کا ہوگا: سوچو تو پور پور تھکن سے ہے چور چور یا اس سے ملتا جلتا۔ تیسرے شعر کے پہلے مصرعے میں بھی کچھ ٹائپو ہے۔ دیکھ لیجے گا۔
  9. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ مسکراتے محفلین ۔۔۔۔

    بلال بھیا کے ساتھ ساتھ ہمارا بھی یہی حال ہے۔ زھرا علوی نے صبح کا کہا تھا ہم ابھی تک منتظر ہیں۔ :(
  10. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ لائبریری اسٹور اجراء

    کتابیں تو ہماری بھی زندگی ہیں لیکن ہم سے آن لائن کتاب نہیں پڑھی جاتی۔ آن اسکرین پڑھنا کچھ مشکل لگتا ہے۔ یوں بھی ہم کتابیں نیم دراز ہوکر پڑھتے ہیں۔ پھر بھی اردو ڈجیٹل لائبریری کا اجراء ہمارے لیے بہت خوشی کا باعث ہے۔ ضرور کوشش کریں گے کہ آپ کی محنت سے بھر پور استفادہ کریں کیونکہ ہمیں خود تو محنت...
  11. محمداحمد

    تازہ غزل : رنگِ دنیا دیکھتا رہتا ہوں میں از نویدظفرکیانی

    بہت ہی خوب۔۔۔۔! اچھی غزل ہے نوید بھائی۔ بہت سی داد پیشِ خدمت ہے۔ شعر نمبر 3 اور 5 میں ٹائپو ہے اور "ز" کی جگہ "ذ" پریس ہوگیا ہے۔ اسے ٹھیک کر دیجے گا۔
  12. محمداحمد

    رنگ برسات نے بھرے کچھ تو ۔۔۔۔ زخم دل کے ہوئے ہرے کچھ تو ۔۔۔۔ ناصر کاظمی

    رنگ برسات نے بھرے کچھ تو ۔۔۔۔ زخم دل کے ہوئے ہرے کچھ تو ۔۔۔۔ ناصر کاظمی
  13. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ لکھنؤ آنے کا باعث نہیں کھلتا یعنی

    واقعی بہت خوب لکھا چھوٹے بھیا۔۔۔! آپ کے قلم کی شگفتگی اور روانی قابلِ رشک ہے۔ خوش رہیے۔
  14. محمداحمد

    ممکن ہے

    کمرہ ء عدالت میں ایک وکیل اور ڈاکٹر کا مکالمہ وکیل: کیا پوسٹ مارٹم سے قبل آپ نے مقتول کی نبض چیک کی تھی؟ ڈاکٹر:نہیں وکیل: بلڈ پریشر ڈاکٹر: نہیں وکیل: سانس چیک کی آپ نے؟ ڈاکٹر: نہیں وکیل: پھر آپ کو کیسے پتہ چلا کہ وہ مر چکا ہے۔ ڈاکٹر: کیونکہ اُس کا دماغ میری ٹیبل پر جار میں تھا۔ وکیل: لیکن...
  15. محمداحمد

    اچھا کیا

    اچھا کیا
  16. محمداحمد

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    ہاشمی صاحب کی بھی کیا یاد دلائی آپ نے۔ اُن سے بھی ملاقات کو زمانہ ہوگیا۔ بہت ہی محبت کرنے والے ہیں محترم۔
  17. محمداحمد

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    اپریل کا جواب جولائی میں۔ :D چلیے دیر آئے درست آئے۔ :) مغل بھائی پچھلے دنوں کچھ مصروف، کچھ گھریلوں پریشانیوں کے شکار رہے۔ اور کراچی سے باہر بھی رہے۔ پھر اُن کی طبیعت بھی کچھ مرنجاں مرنج قسم کی ہے سو یہاں بہت کم آنا ہوا اُن کا۔
  18. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    آپ کے ساتھ ساتھ میر صاحب نے بھی ان سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ خود ہی دیکھ لیجے۔ کہا میں نے کتنا ہے گل کا ثبات کلی نے یہ سن کر تبسم کیا
  19. محمداحمد

    چمن ہے، بہاریں ہیں، گلباریاں ہیں- حکیم آزاد انصاری

    بہت عمدہ۔۔۔۔! شکریہ کاشفی بھیا۔
  20. محمداحمد

    مصطفیٰ زیدی بزرگو، ناصحو، فرماں رواؤ ۔ مصطفیٰ زیدی

    بہت شکریہ خوبصورت غزل ارسال کرنے کے لئے۔
Top