واہ واہ واہ
:applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
بہت ہی زبردست۔۔۔! شاید جتنے "زبردست" میں نے پوری محفل میں مارک کئے اُتنے ہی اس دھاگے میں کر دیے۔ :D
آپ کی اس محنت سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ محفل اور اہلِ محفل سے کتنا اُنس رکھتی...
جی۔۔۔! کیونکہ ہم نے بھی پڑھ رکھا ہے کہ بڑے بننے کے لئے چھوٹا بننا پڑتا ہے۔
ویسے ایسا ہمارے ساتھ بھی ہوتا ہے ذہن میں کچھ لفظ ہوتا ہے اور ہم کچھ لکھ دیتے ہیں ایسی ہی صورت بن جاتی ہے جو یہاں ہوئی۔
I have been to a valima ceremony tonight or last night.
came about 1 o' clock, there I met one of my childhood friend I mean one of my best friends.
now we rarely meet though both are living in Karachi.