نتائج تلاش

  1. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    سکور بڑھ کر 58 ہو گیا، جس میں اوورٹن کے 33 رنز شامل ہیں۔
  2. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    اوورٹن کا چھکا، اور انگلینڈ کی ففٹی مکمل۔27 رنز پہ 9 وکٹیں گر چکی تھیں، اور آخری وکٹ پہ ابھی تک 25 رنز مزید بن چکے ہیں۔ ناقابلِ یقین میچ چل رہا ہے۔
  3. یاز

    راولپنڈی نامہ

    لال کوارٹرز سوہن سٹاپ
  4. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    یہ کیا ہو گیااااااااا انگلینڈ 27 رنز پہ 9 آؤٹ۔
  5. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    نہیں جناب، آکلینڈ بھی چلے گا۔
  6. یاز

    راولپنڈی نامہ

    الیکٹرا آپ کا ہوا۔
  7. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    یعنی اسلام آباد کو جتوانا چاہتے ہیں آپ؟
  8. یاز

    راولپنڈی نامہ

    اسی سے یاد آیا کہ کہیں ٹینکی محلہ بھی ہے۔ اب یاد نہیں کہ پنڈی میں ہے یا کسی اور شہر میں۔
  9. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    کل دوپہر سے تیسرا ٹیسٹ میچ بھی شروع ہوا چاہتا ہے۔ عبداللہ محمد صاحب! قذافی سے ہی کیپ ٹاؤن کی بس پکڑ لیں۔
  10. یاز

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    چند گھنٹوں بعد یہ ٹیسٹ میچ بھی شروع ہوا چاہتا ہے۔
  11. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    نہیں۔ میچ کا چہلم ہو لینے دیں۔ اس کے بعد دیجئے گا۔
  12. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    زلمی کے فینز کو مبارک باد۔
  13. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور زلمی 13 رنز سے فتح یاب۔
Top