نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کونسے والے حالات؟ سپورٹسوی یا متحدوی؟
  2. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آئیے آئیے جناب۔ لائیو میچ میں اردو محفل کی نمائندگی کرنے پہ مبارک باد قبول کیجئے۔
  3. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آخری 5 اوورز میں فقط 40 رنز بنا پائے، جبکہ 60 سے 70 تک کی امید رکھی جا سکتی تھی۔
  4. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ویسے تو سکور بہت زیادہ ہو چکا ہے، تاہم کراچی کی تمام امیدیں اب وہاب ریاض کی باؤلنگ سے وابستہ ہو سکتی ہیں۔
  5. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    وہاب ریاض نے بھی خود کو آؤٹ کر لیا۔
  6. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور ایک چوکا۔ ۔۔ اور پھر آؤٹ۔
  7. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    دریں اثناء سیمی کا ایک اور چھکا۔
  8. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    محمد عامر کا ایک اور شاندار اوور۔ 4 اوورز میں 16 رنز دیئے۔ زلمی والے سوچ رہے ہوں گے کہ بہتر تھا کہ میچ 15 اوورز تک محدود رہتا۔ محمد عامر کے چوتھے اوور سے بچت ہو جاتی۔
  9. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    14 اوورز میں 153 رنز۔ مزید 37 رنز بن جائیں تو کیا تماشہ ہو ہم نہ جائیں تو کیا تماشہ ہو وغیرہ وغیرہ
  10. یاز

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    سبحان اللہ۔ بہت ہی شاندار منظر ہے اور تصویر میں بھی عمدہ ڈائیگنل کیپچر کئے ہیں۔
  11. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سیمی کی 30 فیصد فٹنس بھی احمد شہزادوں اور خرم منظوروں کی 150 فیصد فٹنس سے بدرجہا بہتر و مفید وغیرہ ہے۔
  12. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    شاید ایڈوانس میں تنخواہ دے دی ہو گی، اور اب ٹیم انتظامیہ زبردستی کھلا رہی ہو گی یہ کہہ کر کہ "نئیں کھیڈنا تے پیسے کَڈ"۔
  13. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    عبداللہ بھائی پاپ کارن کھانے میں مشغول ہوں گے بھائی۔ ان کو ڈسٹرب نہ کریں۔
  14. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    محمد عامر کا ایک اور عمدہ اوور۔
  15. یاز

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    حد اندر حد یہ بھی ہے کہ موبائل سروس بھی معطل رہی۔
Top