نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بوپارہ نے 3 اوورز میں 3 چھکے کھائے، 3 چوکے کھائے، 3 وکٹیں لیں، رنز 33 کی بجائے 35 دے گئے بس۔
  2. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اوہ اچھا۔ تاہم رنز کے اہداف کو ہم ویسا ہی رکھنا پسند کریں گے۔ (ویسے بھی کونسا 20 اوورز میں بھی انہوں نے اتنا بنا لینا تھا)۔
  3. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    حفیظ بھی آؤٹ۔ بوپارہ کی تیسری وکٹ۔
  4. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دریں چہ شک وغیرہ
  5. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    10 اوورز میں 120 سکور بن چکا ہے۔ یہاں سے کم از کم 220 کا مجموعہ بننا چاہئے۔ ارادہ تو 240 یا 250 تک کا ہونا چاہئے۔
  6. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بوپارہ کا ایکشن سے بھرپور اوور۔ 2 وکٹیں اور 2 چھکے۔
  7. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بلکہ 600 کے سٹرائیک ریٹ سے۔
  8. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ڈاؤسن نے آتے ہی 400 کے سٹرائیک ریٹ سے کھیلنا شروع کر دیا ہے۔
  9. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اس مار پیٹ کے ساتھ ہی کامران (شاید ایک بار پھر) اس پی ایس ایل کا ٹاپ سکورر بن گیا ہے۔
  10. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بالآخر پہلی وکٹ گرا لی گئی۔
  11. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ایک اور چھکا جڑ دیا گیا۔
  12. یاز

    تعارف حال دل سنائیں کیا

    السلام علیکم محفل پہ خوش آمدید جناب۔
  13. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور رن ریٹ کو نظر لگ گئی۔ یا شاید عبداللہ بھائی کے جادو نے دیر سے اثر کرنا شروع کیا ہے یا شاید عبداللہ بھائی مایوس ہو کر سٹیڈیم سے باہر جا چکے ہیں۔
  14. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کمال یہ ہے کہ محمد عامر کے 2 اوورز میں کل 5 رنز بنے ہیں، جبکہ دیگر باؤلرز کے 5 اوورز میں 83 رنز جوڑے گئے۔
Top