نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    28 گیندوں پہ 70 رنز درکار۔
  2. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    وہاب ریاض کا پِٹنا جاری۔ محاورے کے عین مطابق: ڈھول، ڈھنڈورا اور وہاب ریاض پیٹنے کے لئے ہوتے ہیں۔
  3. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    تہاڈی سن لی گئی اے۔ چھکا کھا لیا پہلی ہی گیند پہ۔
  4. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    36 گیندوں پہ 89 رنز۔ محال است۔
  5. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    معاملہ کراچی کے بس سے تو باہر ہو چکا اب۔ ہاں سکرپٹ اگر متمنی ہو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
  6. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    48 گیندوں پہ 102 رنز کرنا ہیں اب۔
  7. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بابر اعظم کا سٹرائیک ریٹ کافی بہتر ہو گیا ہے۔
  8. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    وہاب ریاض نے اچھا اوور نکال دیا۔
  9. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    وہاب ریاض کی آمد۔ چوکا کھا کے کھاتہ کھولا۔
  10. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ڈینلی کا ایک اور چھکا۔ 6 اوورز میں 51 رنز بن چکے۔
  11. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اب تو باؤلرز اور فیلڈرز بھی مل کے ساتھ دے رہے ہیں ایکسٹراز کی شکل میں۔
  12. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بالآخر بابر اعظم نے بھی چھکا لگا دیا۔۔۔۔ عبداللہ محمد بھائی! کیچ شیچ کر لینا تھا۔
  13. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    دریں اثناء ڈینلی کا چھکا۔
  14. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    یہ بابر اعظم کے بہروپ میں خرم منظور کو تو نہیں بھیج دیا۔
  15. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    یا شاید سب کا صبر ٹیسٹ کرنے آئے ہیں۔
  16. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کراچی کنگز کی چیزنگ تقریباَ ٹھس ہو چکی ہے۔
  17. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    مختار احمد نے آؤٹ ہونے میں زیادہ تاخیر مناسب نہ جانی۔ 2 اوورز میں 16 رنز۔
  18. یاز

    راولپنڈی نامہ

    بلاگ پہ تحریر کا لنک کچھ عرصہ قبل ایک بلاگ میں کراچی کے مختلف علاقوں کے دلچسپ اور انوکھے نام پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ اس بلاگ کا ربط تو اب نہیں مل پایا، تاہم ناموں کی وہ فہرست مختلف جگہوں پہ موجود ہے۔ حتیٰ کہ وکی پیڈیا پہ کراچی کے اردو زبان کے صفحے میں بھی وہ فہرست شامل ہے۔ فیس بک پہ اس لنک پہ اس...
  19. یاز

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ڈینلی کے چند چوکے وغیرہ۔
Top