نتائج تلاش

  1. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    ساتھ ہی چائے پانی کا وقفہ بھی ہو چکا۔
  2. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    بینکرافٹ بھی آؤٹ۔ 150 پہ 5۔ بادی النظر میں اب آسٹریلیا کی حالت پتلی دکھائی دیتی ہے۔
  3. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    شان مارش آؤٹ۔ آسٹریلیا 150 پہ 4.
  4. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ کمال ہے جی۔
  5. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویسے کمال مہربانی (اور ضروری سرعت وغیرہ) کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس مقمدمے کی سنچری ہوتے ہی اس کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے ایک سو سال پرانے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا
  6. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    لڑی کا عنوان ہونا چاہئے "براعظم افریقہ میں کھیلے جانے والے جملہ کرکٹ میچز پہ تبصرے (وغیرہ)".
  7. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اصل لطیفہ ذیل میں پیش خدمت ہے سپریم کورٹ کے باہر 99 سالہ پرانے کیس کی سالگرہ منائی گئی
  8. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    بینکرافٹ اور شان مارش کی شراکت ففٹی سے اوپر ہو چکی ہے، تاہم ابھی تک جنوبی افریقہ کا پلہ واضح طور پہ بھاری ہے۔
  9. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    جنوبی افریقہ نے سمتھ پہ تعویذ کروایا ہے شاید۔
  10. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    آسٹریلیا 113 پہ 3۔
  11. یاز

    تعارف منگن توں پہلاں رب من جاوے، میں کملی رب مناواں کی!

    السلام علیکم اردو محفل پہ خوش آمدید۔
  12. یاز

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    تساں نا مقابلہ محمد امین صدیق صاحب نال کرانا پیسی۔
  13. یاز

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    متفق و پسندیدہ
  14. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بابا رحمتا جمہوریت، احتساب، صاف پانی، صحت، تعلیم، مچھروں کا خاتمہ، آثار قدیمہ کی دیکھ بھال، وغیرہ وغیرہ سب کچھ دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔۔ نہیں رکھتا تو عام لوگوں کے مقدموں دہائیوں سے چل رہے مقدمات فیصل کروانے کا ارادہ نہیں رکھتا۔
  15. یاز

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    بؤں میربانی وضاتے نی۔ اساں نے ہارٹے آں اٹیکا آن لگا سا۔
  16. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    دریں اثناء راشد خان کی 43 ون ڈے میچز میں 99 وکٹیں ہو چکی ہیں۔۔۔ یعنی سٹارک کا ریکارڈ شدید خطرے میں۔
  17. یاز

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    کچھ شعاعوں وغیرہ کا چکر چلایا ہے ہم نے۔
  18. یاز

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    ہوں۔۔۔۔۔ یا۔۔۔۔ تھا :thinking:؟
  19. یاز

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    یہ مراسلہ ایک سے زیادہ ریٹنگ کا متقاضی تھا۔ لہذا ادارے نے حدود سے تجاوز کرتے ہوئے دوہری ریٹنگ ارسال کی ہیں۔ شاہد شاہ صاحب! دیکھ لیں آپ بھی۔
  20. یاز

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    ایک بار پھر تمام دارومدار سٹیون سمتھ پر۔ آسٹریلیا والے سمتھ کو مصباح الحق بنا کے چھوڑیں گے۔
Top