چلیں ایک پھرتی ہم خود ہی پیش کئے دیتے ہیں۔
ایک بار عبداللہ صاحب اور یاز بیٹھے گپ شپ کر رہے تھے۔ بات چیت کا موضوع لامحالہ کرکٹ کی جانب مڑ گیا، اور اپنے ماضی کے قصے یاد کئے جانے لگے۔
کچھ یوں بات چیت ہوئی۔
یاز: عبداللہ بھائی! آپ نے زیادہ سے زیادہ کتنا سکور بنایا؟
عبداللہ: ایک بار ہم نے 135 رنز کی...