سکرپٹ کھپے، کھپے کھپے۔
ذیلی سکرپٹ بھی حیران کن ہے۔ (ہمیں واٹس ایپ پہ موصول ہوا ہے، سو مسلمہ و مصدقہ نہیں ہے)۔
پی ایس ایل 2016 کے پلے آف میں کوئٹہ نے زلمی کو 1 رن سے ہرایا
پی ایس ایل 2017 کے کوالیفائر میں کوئٹہ نے زلمی کو 1 رن سے ہرایا
پی ایس ایل 2018 کے ایلیمینیٹر میں زلمی نے کوئٹہ کو 1...