Crafting Quality Code
corusera.org پر ایک نیا کورس Learn to Program: Crafting Quality Code زیرِ ترتیب ہے۔ یہ کورس مغل صاحب کے ارسال کردہ کورس Learn to Program: The Fundamentals کے سلسلے کی ہی پیش رفت ہے۔ اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو آج ہی یہاں سبسکرائب کر والیجے۔