نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تعارف عبدالباسط احسان

    خوش آمدید محترم۔۔۔۔! آپ کی تحریر پڑھ کر اچھا لگا۔ اُمید ہے محفل میں آپ کی خوب جمے گی۔ :)
  2. محمداحمد

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔!
  3. محمداحمد

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    آج صبح ناظم آباد رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں خود کش حملہ ہوا ہے، میں سمجھا اُس کا ذکر ہے۔ اس پوسٹ کا عنوان "خوش کُن دھماکہ" ہو تو بہتر رہے گا۔
  4. محمداحمد

    بابا جی کی کرامات :از: عبدالباسط

    زبردست انیس بھائی۔۔! آپ نے مس گائیڈڈ میزائل کے لئے خضرِ راہ کا کام کیا ہے۔ :D
  5. محمداحمد

    پاکستان کا قیام کیوں ضروری تھا؟

    پاکستان کا قیام ضروری تھا سو اللہ کہ کرم سے پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔ اب سوچنے کی بات یہ ہے کہ پاکستان کے استحکام کے لئے کیا کیا جائے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ کسی طرح ہم سب بحیثیت پاکستانی متحد ہوجائیں۔
  6. محمداحمد

    انجمن انجمن شناسائی ۔۔۔۔۔ پھر بھی دل کا نصیب تنہائی

    انجمن انجمن شناسائی ۔۔۔۔۔ پھر بھی دل کا نصیب تنہائی
  7. محمداحمد

    :) ہم تو مصروف ہیں ۔ لیکن شاید آپ زیادہ مصروف ہیں۔۔۔! :)

    :) ہم تو مصروف ہیں ۔ لیکن شاید آپ زیادہ مصروف ہیں۔۔۔! :)
  8. محمداحمد

    بابا جی کی کرامات :از: عبدالباسط

    بہت خوب ! پُر لطف تحریر ہے۔
  9. محمداحمد

    احمد فراز کی آخری آرام گاہ

    شکریہ اس شراکت کا۔۔۔۔۔!
  10. محمداحمد

    اقبال ڈے کے موقع پر

    ایک شعر میری پسند کا: خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کردے کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
  11. محمداحمد

    اقبال ڈے کے موقع پر

    آخری شعر: نہیں ہے نا اُمید اقبال اپنی کشتِ ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی :)
  12. محمداحمد

    متفق :) :)

    متفق :) :)
  13. محمداحمد

    بہت خوب۔۔۔۔! کیا بات ہے افتخار عارف کی۔

    بہت خوب۔۔۔۔! کیا بات ہے افتخار عارف کی۔
  14. محمداحمد

    تنہائیاں ۔۔ نئے سلسلے Title song

    اس کا مطلب یہ ہے کہ بزرگوں کی غلطی پکڑنا بھی غلطی ہی ہوتی ہے۔ سو آپ کا ردِ عمل ایسا ہونا چاہیے کہ جیسے آپ کو کچھ پتہ ہی نہیں چلا۔
  15. محمداحمد

    تنہائیاں ۔۔ نئے سلسلے Title song

    ویسے بات تو واقعی آپ نے استادوں والی ہی کہی تھی۔۔۔۔! جن میں سے اکثر اپنی غلطی مان کر ہی نہیں دیتے۔ ہم جب جاوا اسکرپٹ پڑھ رہے تھے تو ہمارے استادِ محترم اکثر ایسے موقعوں پر جب کہیں اُلجھ جائیں صرف یہ کہہ کر جان چُھڑا لیتے تھے کہ کوڈ تو بالکل ٹھیک ہے، یہ کمپائلر ایرر ہے۔ :) ہم اس لئے چپ رہتے کہ...
  16. محمداحمد

    تنہائیاں ۔۔ نئے سلسلے Title song

    پھر تو اچھا ہی ہوا کہ آپ نہیں تھے :D
  17. محمداحمد

    تاسف سکندر صنم کا انتقال ہو گیا

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوس ہوا یہ خبر سن کر۔ اللہ اُن کی مغفرت فرمائے (آمین)
  18. محمداحمد

    سکیپ گوٹ۔ قدیر خان ۔ کُھلا کالم از رفیع رضا

    اگر ڈاکٹر قدیر قادیانیوں پر اپنے خیالات اپنے تک رکھتے تو 'رفیع رضا' کبھی بھی یہ کالم نہیں لکھتے اور نہ کبھی قوم کو حقائق سے آگاہ کرتے ۔ نہ ہی قوم کو یہ پتہ چلتہ کہ قوم کے اصل ہیرو ڈاکٹر قدیر نہیں کوئی اور ہے۔ یعنی قوم ہمیشہ اندھیرے میں ہی رہتی۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ 'رفیع رضا' کو یہ کالم لکھنے...
  19. محمداحمد

    آپ کیا چاہتے ہیں ؟؟؟ (الف) قائد کا پاکستان (ب) طالبان کا پاکستان

    یہ سوال "اہلیانِ پاکستان" نے پاکستان کی عوام سے پوچھا ہے؟ آپ بھی اپنا ووٹ دیجے۔ اور اگر رائے بھی دینا چاہیں تو وہ بھی ضرور دیجے۔
  20. محمداحمد

    آج کی نصیحت

    توپوں کا رخ کس کی طرف ہے؟
Top