نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آج کی نصیحت

    یہاں نصیحتوں اور بے عملی کا مقابلہ ہو رہا ہے۔
  2. محمداحمد

    مصحفی کل جو چپ سا بیٹھا تھا ۔۔۔ کیا تجھے کچھ ملال تھا کیا تھا

    مصحفی کل جو چپ سا بیٹھا تھا ۔۔۔ کیا تجھے کچھ ملال تھا کیا تھا
  3. محمداحمد

    پروین شاکر چارہ گر ہار گیا ہو جیسے

    سر چھپائیں تو بدن کھلتا ہے زیست مفلس کی ردا ہو جیسے واہ کیا خوبصورت کلام ہے۔
  4. محمداحمد

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    اب یہ بھی بتا دیں کہ ہم سے لڑنے والے 'نین' کس کے ہیں؟ :D
  5. محمداحمد

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    سرائیکی شاعر سے مشورہ لے لیں۔۔۔ اُس نے کتنی قسطیں کروائی تھیں؟ :)
  6. محمداحمد

    غزل ۔ ہر شمع بجھی رفتہ رفتہ ، ہر خواب لٹا دھیرے دھیرے ۔ قیصر الجعفری

    غزل ہر شمع بجھی رفتہ رفتہ ، ہر خواب لٹا دھیرے دھیرے شیشہ نہ سہی، پتھر بھی نہ تھا، دل ٹوٹ گیا دھیرے دھیرے برسوں‌ میں‌ مراسم بنتے ہیں‌، لمحوں میں‌ بھلا کیا ٹوٹیں گے تو مجھ سے بچھڑنا چاہے تو دیوار اٹھا دھیرے دھیرے احساس ہوا بربادی کا جب سارے گھر میں‌ دھول اڑی آئی ہے ہمارے آنگن میں‌ پت جھڑ کی...
  7. محمداحمد

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ ایک ہی گھر کے دو حصے کرنے پڑے ہوں۔ :nottalking:
  8. محمداحمد

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    ہر شمع بجھی رفتہ رفتہ، ہر خواب لٹا دھیرے دھیرے شیشہ نہ سہی، پتھر بھی نہ تھا، دل ٹوٹ گیا دھیرے دھیرے واہ ۔۔۔! کیا خوبصورت غزل یاد دلا دی آپ نے۔
  9. محمداحمد

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    یہ تو واقعی دور کی کوڑی لائے ہیں شاعر صاحب۔۔۔۔! اب اس سے آگے بات بڑھی تو ڈاؤن پیمینٹ اور انسٹالمینٹ کا بھی ذکر ہوگا۔ ویسے یہ مضمون ایک اور شاعر نے یوں بیان کیا ہے۔ اتنے جھٹکے سے تو پربت بھی اُکھڑ جاتے ہیں ہولے ہولے ذرا دامن کو چُھڑایا ہوتا اور شاید احمد فراز نے بھی ایسی ہی کسی صورتحال میں...
  10. محمداحمد

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    شاعر کا بس چلے تو وہ حشر اُٹھا دے اور آسمان سر پر اُٹھا لے۔ لیکن شاعر کا نہ تو بس چلتا ہے نہ چلتی ہے۔ :)
  11. محمداحمد

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    اور ہم اس دو لخت دنیا میں خود بھی دو لخت ہو گئے ہیں۔ :)
  12. محمداحمد

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    اگر کسی دن درد مجسم ہو کر آئے اور آپ سے کہے کہ میں آپ کو ہونے لگا ہوں تو آپ کو سکتہ ہی ہونا ہے نا۔۔۔! :D
  13. محمداحمد

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    یعنی ساری دور کی کوڑیاں شاعر اُٹھا کر لے گئے۔:)
  14. محمداحمد

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    اوہو ! آپ نے تو ہمیں کوڑی کوڑی کا محتاج کر دیا ہے۔ ٹھیک ہے ۔ جاتے ہیں، کچھ کرتے ہیں۔ :D اب چونکہ دور جا رہے ہیں سو دیر تو ہو ہی جائے گی۔ ;)
  15. محمداحمد

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    ارے ہماری تو خود دو کوڑی کی اوقات ہے اور اس کی ادائیگی کے لئے بھی کوئی تیار نہیں ۔ جیسے ہی رقم موصول ہوتی ہے، دونوں کوڑیاں یہاں پہنچا دیں گے۔ یعنی یک نہ شد دو شد :)
  16. محمداحمد

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    ویسے اس دھاگے کا آغاز کرکے آپ کافی دور کی کوڑی لائی ہیں۔ :)
  17. محمداحمد

    دوور کی کوڑی لانا۔۔۔۔۔ ۔!! :)

    غالباً کسی شاعر نے یہ دور کی کوڑی پہلے سے لا کر رکھ چھوڑی ہے۔ درد گر آدمی ہوتا درد گر آدمی ہوتا تو گریبان پکڑ کر کہتے اس طرح رہتے ہیں بے - چین دلوں کے اندر اس طرح کرتے ہیں بیماروں سے دل میں رہنا ہے تو ٹھیک سے رہنا سیکھو ہم تمہیں سہتے ہیں کچھ تم بھی تو سہنا سیکھو ایک تھوڑی سی خوشی ایسے تو جل...
  18. محمداحمد

    آج کی نصیحت

    وعلیکم السلام، میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟ ہم تو بہت پہلے سے اس نصیحت کے عامل ہیں ۔۔۔ وہ تو اب کچھ وقت کی کمی کا شکار رہتے ہیں سو اتنی زیادہ کتب بینی نہیں ہو پاتی ۔ :)
  19. محمداحمد

    خوب پچھلے دنوں کہیں پڑھا تھا کہ "بریانی کھائیے۔۔۔۔ اس سے پہلے کہ آپ کی بریانی کھائی جائے۔" :)...

    خوب پچھلے دنوں کہیں پڑھا تھا کہ "بریانی کھائیے۔۔۔۔ اس سے پہلے کہ آپ کی بریانی کھائی جائے۔" :) لگتا یہ بھی اسی قبیل کی کوئی شے ہے۔ ویسے آپ نے اسے "آج کی نصیحت" میں کیوں نہیں لکھا ۔ :)
  20. محمداحمد

    آج کی نصیحت

    جی اسی لئے ہم اشاروں میں بات کرتے ہیں۔۔۔۔ ! :p
Top