نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یاد تو ہوں گی تمھیں اب بھی وہ باتیں لیکن شیلف میں رکھی ہوئی بند کتابوں کی طرح "ی" کے شعر نہ دیں ناں۔۔۔ :D
  2. محمداحمد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ کیا کہ اک جہاں کو کرو وقفِ اضطراب یہ کیا کہ ایک دل کو شکیبا نہ کر سکو صوفی غلام مصطفیٰ تبسم
  3. محمداحمد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ورنہ سقراط مر گیا ہوتا اُس پیالے میں زہر تھا ہی نہیں لیاقت علی عاصم
  4. محمداحمد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اچھا خاصا بیٹھے بٹھائے گم ہو جاتا ہوں اب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں
  5. محمداحمد

    ویلکم بیک ! آتے رہا کریں بھائی.

    ویلکم بیک ! آتے رہا کریں بھائی.
  6. محمداحمد

    مسکراتا بھی اگر ! تو چھلک جاتی نظر ....!

    مسکراتا بھی اگر ! تو چھلک جاتی نظر ....!
  7. محمداحمد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    رات کے خواب سنائیں کس کو رات کے خواب سہانے تھے دھندلے دھندلے چہرے تھے پر سب جانے پہچانے تھے
  8. محمداحمد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ دیکھا جان کر اُس نے کوئی سبب ہوگا اسی خیال سے ہم دل بُرا نہیں کرتے
  9. محمداحمد

    شعر کا جواب شعر میں

    نشہ سے کم تو نہیں یادِ یار کا عالم کہ لے اُڑا ہے کوئی دوش پر ہوا کے مجھے احمد فرازؔ
  10. محمداحمد

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    شیشہ بنے تو چُور ہوئے پتھروں سے ہم پتھر بنے تو راہ میں ٹھوکر لگی ہمیں
  11. محمداحمد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہی ہوا، یہی بے مہر و بے لحاظ ہوا یہی نہ ہو تو چراغوں میں روشنی بھی نہ ہو افتخار عارف
  12. محمداحمد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    لگتا ہے 'لوگوں' نے بیت بازی مقابلے کے لئے مشقیں شروع کر دی ہیں۔ :D
  13. محمداحمد

    صبح بخیر.....!

    صبح بخیر.....!
  14. محمداحمد

    وجہِ بے گانگی نہیں معلوم .... تم جہاں کے ہو، واں کے ہم بھی ہیں.... میر تقی میر

    وجہِ بے گانگی نہیں معلوم .... تم جہاں کے ہو، واں کے ہم بھی ہیں.... میر تقی میر
  15. محمداحمد

    دل کا شیشہ ٹوٹ گیا آوازے سے ۔۔۔ تیرا پیار بھی کم نکلا اندازے سے ۔۔۔ سید آل احمد

    دل کا شیشہ ٹوٹ گیا آوازے سے ۔۔۔ تیرا پیار بھی کم نکلا اندازے سے ۔۔۔ سید آل احمد
  16. محمداحمد

    متفرق اسائینمنٹ میں مسئلہ

    میں بھی اس کورس میں شامل ہوں، اور آپ کے محفل پر دئے گئے ربط کے ذریعے ہی اس کورس سے آگاہ ہوا تھا۔ ابھی چوتھی ایکسرسائز اور دوسرے اسائنمنٹ کی نوبت نہیں آئی ہے سو کچھ کہہ نہیں سکتا۔ نبیل بھائی کی بات بھی صحیح ہے کہ اسائنمنٹ کے حل کے لئے یہاں پر گفتگو شاید مناسب نہیں ہے۔ بہتر ہے کہ کورسیرا کے ہی...
  17. محمداحمد

    محفل کی کچھ پوسٹس اور ذمرے نہیں کھل رہے ہیں.

    محفل کی کچھ پوسٹس اور ذمرے نہیں کھل رہے ہیں.
  18. محمداحمد

    بہت شکریہ نیلم معلومات کے لئے. خوش رہیے.

    بہت شکریہ نیلم معلومات کے لئے. خوش رہیے.
  19. محمداحمد

    یعنی موصوف اپنے گھر سے دور رہتے ہیں.

    یعنی موصوف اپنے گھر سے دور رہتے ہیں.
Top