زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر
واہ واہ فاتح بھائی کیا بات ہے۔ ہمیشہ کی طرح لاجواب غزل کہی ہے آپ نے۔ بہت 'سی' داد حاضرِ خدمت ہے۔ :) خوش رہیے۔
محمداحمد
Post #19
اکتوبر 20، 2012
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !
بلال بھائی ! اس سلسلے میں ہمارا جواب عزم بہزاد صاحب کی زبانی: ہمیں کہاں ان ہنگاموں میں تم کھینچے پھرتے ہو ہم ہیں اپنی تنہائی میں رنگ جمانے والے ہاں یہ ہوسکتا ہے کہ ہم بیک اینڈ پر بیٹھ کر گوگل والوں سے پوچھ پوچھ کر آپ کو رسد پہنچاتے رہیں۔ :D
محمداحمد
Post #293
اکتوبر 20، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !
ارے واہ ! یہ ہوئی نا بات۔۔۔۔۔! اب ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ ہار میں بھی اور جیت میں بھی۔ :p
محمداحمد
Post #165
اکتوبر 19، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !
رشوت تو آپ بلا شبہ نہ دیں لیکن۔ بقول جواد احمد: پر تم جیتو یا ہارو سنو، دہی بڑے تو کھلانے ہی پڑیں گے۔ :D
محمداحمد
Post #163
اکتوبر 19، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی کا مقابلہ رکھا جائے !
رشوت اور دہی بڑے ! ایسی رشوت سے تو بڑے سے بڑا زاہد بھی انکار نہیں کر سکے گا۔ :D
محمداحمد
Post #159
اکتوبر 19، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بوڑھی عورت اور شیر
آپ کا حلقہ ء احباب بھی ماشاءاللہ کافی وسیع ہے۔ :D
محمداحمد
Post #5
اکتوبر 19، 2012
فورم:
لطائف
ملالہ یوسف زئی کے خلاف پروپیگنڈا کرنیوالی ویب سائٹس بلا ک کرنیکا کا حکم
اس سے بہتر ہے براہِ راست امریکہ بہادر کو سپورٹ کیا جائے، جیسے فواد وغیرہ کر رہے ہیں۔ یعنی ڈالر پکے اور کام بھی سولہ آنے درست۔ ۔۔۔!
محمداحمد
Post #7
اکتوبر 19، 2012
فورم:
آج کی خبر
خطرناک.......................!
اچھا یاد دلایا آپ نے، میں تو بالکل بھول ہی گیا تھا۔ :D
محمداحمد
Post #137
اکتوبر 19، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بوڑھی عورت اور شیر
:rollingonthefloor:
محمداحمد
Post #2
اکتوبر 19، 2012
فورم:
لطائف
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم جیسے دیوانے کو بے وجہ قرار آ جائے
محمداحمد
Post #373
اکتوبر 19، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خطرناک.......................!
بھیا ! آپ تو ہیرو نکلے۔۔۔۔! :D
محمداحمد
Post #131
اکتوبر 19، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
یادوں کی جڑیں پھوٹ ہی پڑتی ہیں کہیں سے دل سوکھ بھی جاتا ہے تو بنجر نہیں ہوتا
محمداحمد
Post #371
اکتوبر 19، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خطرناک.......................!
کیونکہ سترہ کو قافیۃ ً خطرہ ہوتا ہے۔ :D
محمداحمد
Post #127
اکتوبر 19، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محسن لگی نہ چوٹ نئی پھر خلوص میں ۔۔۔ میں نے کہا نہ تھا کہ میرے یار سوچنا
محسن لگی نہ چوٹ نئی پھر خلوص میں ۔۔۔ میں نے کہا نہ تھا کہ میرے یار سوچنا
محمداحمد
کیفیت نامہ
اکتوبر 19، 2012
میرا بہت ہی پسندیدہ شعر ہے یہ۔۔۔۔۔!
میرا بہت ہی پسندیدہ شعر ہے یہ۔۔۔۔۔!
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 19، 2012
خطرناک.......................!
یہ کافی خطرناک ہے ۔ ہم تو ہمیشہ خطروں سے ڈرتے ہیں۔ بلکہ ہم تو سترہ تاریخ کو گھر سے ہی نہیں نکلتے کہ سترہ کو خطرہ ہوتا ہے۔
محمداحمد
Post #125
اکتوبر 19، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
نیرنگیء سیاستِ دوراں تو دیکھیے منزل اُنہیں ملی جو شریکِ سفر نہ تھے
محمداحمد
Post #367
اکتوبر 19، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
جی ایسا ہی ہے ، یہ ان کے شہرہ آفاق مضمون کا عنوان ہے۔
جی ایسا ہی ہے ، یہ ان کے شہرہ آفاق مضمون کا عنوان ہے۔
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 19، 2012
خطرناک.......................!
یہ دیکھ کر پھر سے "اُف یہ سوالات۔۔۔۔!" والا دھاگہ یاد آگیا۔ :)
محمداحمد
Post #83
اکتوبر 19، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہاہاہا گوگل کی سجیشنز بھی لاجواب ہیں۔ پطرس بخاری لکھا تو پوچھا گیا "پطرس بخاری کتے" ؟؟؟ :-)
ہاہاہا گوگل کی سجیشنز بھی لاجواب ہیں۔ پطرس بخاری لکھا تو پوچھا گیا "پطرس بخاری کتے" ؟؟؟ :-)
محمداحمد
کیفیت نامہ
اکتوبر 19، 2012
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top