میں سو بات کی ایک بات کہوں گا اور وہ یہ کہ چھوٹے سے چھوٹے مثبت قدم کو سراہنا چاہیے چاہے وہ کسی نے بھی کیا ہو تاکہ مثبت روایات کو فروغ ملے۔ اور اگر وہ مثبت قدم آپ کو انتہائی معمولی لگے تو آپ از خود اُس سے بہتر کوئی کام کرکے دکھائیں آپ کو اُس سے زیادہ پزیرائی ملے گی۔
ہر بات پر تنقید کرنے والوں...
السلام علیکم محب بھیا کیسے ہیں آپ؟
یہ ایک کوشش کی ہے۔
def counter(s):
d = dict()
for c in s:
if c in d:
d[c] += 1
else:
d[c] = 1
return d
>>> counter ('URDUWEB WELL')
{' ': 1, 'B': 1, 'E': 2, 'D': 1, 'L': 2, 'R': 1, 'U': 2, 'W': 2}...
اس کے جواب میں فراق گورکھپوری کا ایک شعر ، اتفاق کی بات ہے کہ یہ شعر بھی پہلی بار محترم عزم بہزاد صاحب سے ہی سُنا تھا۔
ماتم کی انجمن ہو یا بزمِ نشاط ہو
شامل ہیں اِک ادائے کنارہ کشی سے ہم
سو آپ کہتے ہیں تو ہم بھی شامل ہوجاتے ہیں، پر ہم پر تکیہ مت کیجے گا کیونکہ ثاقب لکھنوی کا شعر تو آپ نے...