ویسے بات تو واقعی آپ نے استادوں والی ہی کہی تھی۔۔۔۔! جن میں سے اکثر اپنی غلطی مان کر ہی نہیں دیتے۔
ہم جب جاوا اسکرپٹ پڑھ رہے تھے تو ہمارے استادِ محترم اکثر ایسے موقعوں پر جب کہیں اُلجھ جائیں صرف یہ کہہ کر جان چُھڑا لیتے تھے کہ کوڈ تو بالکل ٹھیک ہے، یہ کمپائلر ایرر ہے۔ :) ہم اس لئے چپ رہتے کہ...