نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    متفرق میرا پراجیکٹ

    بہت خوب ابرار صاحب، ہم نے آپ کے اس طریقہ کو Pythonize کرنے کی کوشش کی ہے، :) دیکھیے ٹھیک ہے کیا؟ def sumup (x): import math if x % 2 == 0: x = x - 1 return (x * math.ceil(x/2)) + x else: return (x * math.ceil(x/2)) اس میں جو نئی یا مشکل...
  2. محمداحمد

    تبادلہ خیال variables پر تبصرے

    print کمانڈ کے بعد قوسین parenthesis لگا لیجے کہ اب یہ ضروری ہیں۔ اور ویری ایبل car اگر موجود نہیں تو اسے تخلیق کر لیجے۔
  3. محمداحمد

    آئندہ وزیر اعظم نواز شریف ہوں گے-اسلم بیگ

    آئندہ بھی گذشتہ اور موجودہ جیسے ہی ہوں گے۔ کون سا کمال کرنا ہے اُنہوں نے۔
  4. محمداحمد

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    آپ پر حکایتوں کا اثر اُلٹا ہو گیا۔ :laugh::laugh:
  5. محمداحمد

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    یعنی آپ کا کیا خیال ہے کہ ہم شاباش کے مستحق نہیں ہیں۔ :D
  6. محمداحمد

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    واہ بھئی ! چھ ہزار نصیحتیں ! شاباش ہے محفلین کو کہ سب ماشاءاللہ ویسے کے ویسے ہی ہیں۔ :) بہت بہت مبارک ہو نیلم آپ کو۔ :best: اللہ آپ کے کلام میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔ خوش رہیے۔
  7. محمداحمد

    کراچی میں جل تھل

    اور اگر مل ہی گیا تھا تو وہیں کہیں ۔۔۔۔ :bomb: یہاں کیوں لے آئے۔ :)
  8. محمداحمد

    کراچی میں جل تھل

    یعنی نیلم کی حکایتیں انتہائی عبرت انگیز ہوتی ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    متفرق میرا پراجیکٹ

    پائتھون میں جاوا اسکرپٹ وغیرہ کی طرح کوڈ بلاک بنانے کے لئے کرلی بریکٹس وغیرہ استعمال نہیں ہوتے۔ بلکہ پائتھون کوڈ میں موجود "وائٹ اسپیس" کا دانشمندانہ استعمال کرتی ہے۔ اگر کمانڈز کے ایک سلسلے کو ایک ہی جیسی انڈینٹنگ دی جائے تو پائتھون انٹرپریٹر اُسے ایک کوڈ بلاک تصور کرتا ہے اور اسی حساب سے...
  10. محمداحمد

    متفرق میرا پراجیکٹ

    سوری صابر بھیا ! ہم نے کوڈ رن کئے بغیر ہی اپنی بات دہرا دی۔ شاید کاپی کے دوران انڈینٹنگ (Indenting) کا فرق آ گیا۔ def sum_up_range(x,y): accumulated_total = 0 while x <= y: accumulated_total = accumulated_total + x x = x + 1 return accumulated_total while کے...
  11. محمداحمد

    متفرق میرا پراجیکٹ

    فی الحال آپ یہ کوڈ کاپی کرکے ایک فائل میں پیسٹ کردیں۔ def sum_up_range(x,y): accumulated_total = 0 while x <= y: accumulated_total = accumulated_total + x x = x + 1 return accumulated_total اب اس فائل کو کسی نام سے محفوظ کر لیجے۔ مثلاً test.py فائل save کرنے کے بعد...
  12. محمداحمد

    متفرق میرا پراجیکٹ

    لگتا ہے آپ FAQs تیار کر رہے ہیں۔ :) آپ نے آرگیومینٹس میں کون کون سی ویلیوز پاس کی تھی؟ آپ اپنی فنکشن کال بھی بتا دیجے۔
  13. محمداحمد

    مصطفیٰ زیدی آخری بار ملو مصطفی زیدی

    واقعی کیا خوبصورت نظم ہے۔ مصطفیٰ زیدی کبھی مایوس نہیں کرتے۔
  14. محمداحمد

    متفرق میرا پراجیکٹ

    اس کوڈ میں while loop استعمال ہوا ہے۔ بقول محب علوی بھائی، while بیان ایک ایسا حلقہ ہے جو تب تک چلتا رہتا ہے جب تک اس کی شرط (condition) درست رہتی ہے یعنی جب تک دی گئی شرط (condition) سچ رہتی ہے۔ یہ حلقہ (loop) کی مثال ہے اس میں اختیاری طور پر else جزو بھی ہوتا ہے۔ ربط اس مثال میں جب تک x کی...
  15. محمداحمد

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ وانا الیہ راجعون ! مغل بھیا بہت افسوس ہوا جان کر۔ اللہ تعالیٰ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور اُن سے راضی ہوجائے اور آپ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین)
  16. محمداحمد

    کیا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

    جی یہ تو مشہور ہے ہی لیکن اس کے ساتھ اب یہ بھی نتھی ہوگیا ہے کہ ایک ناکام مرد کے پیچھے کئی عورتوں کا ہاتھ ہوتا ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    متفرق میرا پراجیکٹ

    ویسے جہاں تک مجھے سمجھ آ رہا ہے (پھر سے غور کرنے پر:)) آپ شاید 1 کو پچاس دفعہ جمع کروانا چاہ رہے ہیں۔ جس کے لئے سادہ ضرب کا فارمولا استعمال ہو سکتا ہے۔ یعنی 1x50۔ اگر میں ٹھیک سمجھ رہا ہوں تو۔ میں نے جو فنکشن لکھا ہے اس میں پہلے 1 میں 2 جمع ہوگا۔ پھر حاصل جمع میں 3، پھر اس کے حاصل جمع میں 4...
  18. محمداحمد

    کراچی میں جل تھل

    آج کی بارش نے بھی وہی کیا جو ہمیشہ ہوتا ہے۔ یعنی جب میں دفتر کےلئے گھر سے نکل رہا تھا تو بارش تھمی ہوئی تھی، لیکن جب میں آدھے راستے میں پہنچا تو خوب بارش ہوئی۔ یعنی بارش کے نام پر چھٹی کئے ہوئی زمانے گزر گئے۔ :)
  19. محمداحمد

    متفرق میرا پراجیکٹ

    اس فنکشن میں ایک رینج کے نمبرز کو آپس میں جمع کیا جائے گا۔ فرض کیجے کہ x کی ویلیو 1 اور y کی ویلیو 5 ۔ تو یہ فنکشن پہلے0 میں1 جمع کرے گا ، پھر 1 میں 2 اور ہر بار حاصل جمع کو accumulated total کے ویری ایبل میں شامل کردے گا۔ یعنی پہلی دفع لوپ چلنے سے پہلے accumulated_total ویری ایبل کی قدر 0 ہے۔...
  20. محمداحمد

    کراچی میں جل تھل

    بہت خوب انیس الرحمٰن بھائی! یاد تازہ کردی صبح کی بارش کی آپ نے۔ :)
Top