نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    اتنی بڑی "اف" شکر ہے آپ اس دور میں نہیں تھیں جب لوگ چراغ لے کر "کسی" کو ڈھونڈا کرتے تھے۔ :)
  2. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    اب اپنے بارے میں کیا بتاؤں۔ :D اچھا نہیں لگتا۔ :cool:
  3. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    یہ والی اصطلاح دیکھ کر تو میں ڈر ہی گیا تھا شکر ہے آپ نے ساتھ میں پڑھائی کا ذکر کر دیا۔ :D ویسے ہم تو آج کا کام پرسوں پر ٹالنا چاہ رہے تھے۔ :cool:
  4. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    یہ تو شمشاد بھائی ہی بتائیں گے جو آج کل سیاست میں الجھے ہوئے ہیں۔ :D
  5. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    کس بارے میں؟؟؟
  6. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    آج کا کام کل پر نہیں ٹالنا چاہیے۔ :)
  7. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    اب ایسا کیا ہوگیا شمشاد بھائی؟
  8. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    اور یہ "دبنگ" کیا ہوتا ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ دوسرا ہفتہ

    یعنی اتنی خطرناک ڈانٹ پڑنے کا خدشہ ہے کہ :confused3:
  10. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    یہ کونسی کلاس ہے؟ :)
  11. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    چلیے اچھی بات ہے! ویسے میں بھی لوگوں کی دیکھا دیکھی پرمزاح پر کلک کرنے لگا تھا۔ :)
  12. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    :rollingonthefloor:
  13. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    آپ مقدس پائتھون کی قسم کھا کر بتائیے کہ آپ کونسی کلاس کے متمنی ہیں۔ :D
  14. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    دوسرےہفتے کی ویڈیوز دیکھیں آپ نے؟
  15. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    وہ جو لوگ کہتے ہیں نا! کہ یہ تو "کلاس" ہی الگ ہے۔ وہ والی :D
  16. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    جی یہاں بھی ہماری ہی کلاس ہو رہی ہے۔ :D
  17. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ دوسرا ہفتہ

    خوب ! پھر کیسا رہا یہ تجربہ کوئی قابلِ ذکر بات! کوئی سوال وغیرہ
  18. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    جی میں نہیں آپ :rollingonthefloor:
  19. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    ہم تو پہلے ہی بتا چکے ہیں :lol:
  20. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    وہی جو اِدھر کی اُدھر کرتے پھرتے ہیں۔ :grin:
Top