بہت شکریہ ! اس طرف تو میرا دھیان ہی نہیں گیا۔
ویسے کیا آپ کا دوسرا فارمولہ (3 سے پورے پورے تقسیم ہونے والے اعداد کا حاصل جمع) 3 کے علاوہ بھی کار گر ہے۔ کیا ہم اس کا بھی کوئی جنرل فارمولا بنا سکتے ہیں۔
ہمم تو یہ بات ہے۔
ویسے نواز شریف صاحب بھی تو اسی نرسری کی پیدا وار ہیں۔ اور رہی بات امریکہ کی تو وہ تو سب کا چہیتا ہے۔
ویسے یہ تو ممکن ہے کہ عمران خان دیگر سیاست دانوں سے بہتر نہ ہوں البتہ یہ طے ہے کہ عمران خان سے بہتر کوئی بھی نہیں ہے۔