نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ دوسرا ہفتہ

    جی ہوئی تو ہے لیکن موضوعات پر نہیں، ممکنات پر ہوئی ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    یہ بھی ٹھیک ہے ۔ خود میں بھی ادھر ادھر رہا۔ ٹیگ کرتا ہوں کچھ خبرناک لوگوں کو۔ :) عثمان مقدس انیس الرحمن محمد بلال اعظم
  3. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ دوسرا ہفتہ

    اتنی ساری پوسٹس دیکھ کر لوگ سمجھیں گے کہ دوسرے ہفتے کی ویڈیوز پر کافی گرما گرم بحث ہوئی ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ دوسرا ہفتہ

    لاجواب آپ نہیں ! ہم ہوئے ہیں۔ :)
  5. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ دوسرا ہفتہ

    اس جواب پر تو سب ہی لاجواب ہو جاتے ہیں۔ :)
  6. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ دوسرا ہفتہ

    اتنا پہلے کیسے سوچ لیا "کام چور" لوگوں نے۔ :ROFLMAO:
  7. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ دوسرا ہفتہ

    آپ اب تک بچی ہوئی تو ہیں۔ :p اور کتنا بچیں گی؟؟؟ :) اتنی بچت مہنگی پڑ سکتی ہے۔ :D
  8. محمداحمد

    مزاج کیسے ہیں - 5

    :best::chill: :best:
  9. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ دوسرا ہفتہ

    امیداورمحبت مقدس ویسے کیا آپ نے پہلے ہفتے کی ویڈیوز ابھی نہیں دیکھیں؟
  10. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ دوسرا ہفتہ

    ہمممم۔۔۔۔! مقدس ، اب مجھے اطمینان سا ہو گیا ہے۔ :notworthy:
  11. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ دوسرا ہفتہ

    میں پھنس گیا تو میں نے آپ کا ہی نام لینا ہے اور خود چھوٹ جانا ہے۔ :D
  12. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ دوسرا ہفتہ

    یہ تو پتہ چلے گا نا! فرار کے وقت ساری سستی اُڑن چھو ہو سکتی ہے ہماری۔ :p
  13. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ دوسرا ہفتہ

    ہاں یہ تو ہے لیکن میرے اور آپ کے مقابلے سے لوگ inspire ہو رہے ہیں۔:) محب بھیا نے ہم دونوں کو پکڑ لینا ہے۔ :p
  14. محمداحمد

    مزاج کیسے ہیں - 5

    جی ہمارے بھی مزاج ٹھکانے پر ہیں۔ :)
  15. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ دوسرا ہفتہ

    :D واقعی ! عوامی سطح پر اتنی "حوصلہ افزائی" نقصان دہ ہو سکتی ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ دوسرا ہفتہ

    نہیں نا! میں "بڑا کام چور" ہوں، جو آپ کبھی نہیں ہو سکتیں۔ :)
  17. محمداحمد

    وسائل Coursera - Learn To Program 1 ۔ ویڈیو لیکچرز ۔ دوسرا ہفتہ

    آج تک ہمارا ریکارڈ تو کوئی بھی نہیں توڑ سکا۔ :) یہ تو ہمارا ٹریڈ مارک ہے۔ :p
  18. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    یعنی کئی دن ہو گئے لوگ ادھر کی اُدھر نہیں کر رہے ۔ :)
Top