نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    آپ تصیح فرما دیجے محترم۔۔۔۔! رہی بات سیکھنے کی تو اس معاملے میں ہم اپنی رائے پر اب بھی قائم ہیں۔
  2. محمداحمد

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    ارے آپ تو پہلے ہی اس فیلڈ کے "مردِ میدان" ہیں۔ آپ یہاں آگئے ہیں تو ہمیں بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :)
  3. محمداحمد

    سبق پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر

    http://python.org/download/releases/3.3.0/
  4. محمداحمد

    غافل نہ رہیو اُس سے تو اے یار آج کل ۔ جرأت

    بہت خوب انتخاب ہے فرخ بھائی۔ خوش رہیے۔
  5. محمداحمد

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    اُمید ہے پُرانے شاگرد نئے شاگردوں کا وجود بھی برداشت کر لیں گے۔ :)
  6. محمداحمد

    متفرق پائتھون گپ شپ

    ویسے بظاہر جو وکی سے اشارہ ملتا ہے اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ اصطلاح عموماً ایسے افراد کے لئے استعمال کی جاتی ہے جو کسی اوپن سورس پروجیکٹ کے بانی ہوتے ہیں، اور مشاورت میں ان کی رائے کلیدی اور اکثر حتمی حیثیت رکھتی ہے، تاہم لفظ Benevloent کا استعمال اس بات کی دلیل ہے کہ اُن کا رویہ صریحاً کسی...
  7. محمداحمد

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    آپ کا نام اوپر ہی اوپر انٹری ٹیسٹ سے ماورا شامل ہو چکا ہے۔ لگتا ہے کوئی بڑی پرچی ہے آپ کی۔ :)
  8. محمداحمد

    متفرق پائتھون گپ شپ

    بھائی یہ اصطلاح میرے لئے نئی ہے۔ جب تک یہاں کوئی جواب نہیں ملتا وکی پیڈیا کی تعریف دیکھ لیجے ۔
  9. محمداحمد

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    اگر variable سے متعلق سوال جواب ہوں تو وہ variables پر تبصرے میں پوچھ لیجے۔ عمومی سوال جواب اس دھاگے میں پوچھ سکتے ہیں۔ آپ کے سوالات کے جوابات محب علوی بھائی، یا محمد صابر بھائی یا کلیم بھائی دے دیں گے ۔ انشاءاللہ ۔ یہ خاکسار بھی اپنی سی کوشش کرے گا۔ :)
  10. محمداحمد

    متفرق پائتھون عمومی سوال جواب

    یہاں پائتھون سے متعلق عمومی سوال جواب کیے جا سکتے ہیں۔
  11. محمداحمد

    متفرق پائتھون گپ شپ

    آپ نے جو پائتھون 3.2 انسٹال کیا ہے اس کا IDLE- Python GUI رن کیجے، اسے ہی شیل کہا جاتا ہے۔ IDLE سے مراد Interactive Development Environment ہے۔
  12. محمداحمد

    اعلان پائتھون لائحہ ء عمل - (تازہ سیشن) - سنجیدہ دھاگہ :-)

    وعلیکم السلام، بھائی فی الحال آپ ذیل کے موضوعات پڑھ کر اُن پر مشق کیجے۔ پائتھون کا تعارف پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر ویری ابیبلز ویری ایبلز پر تبصرے ڈیٹا ٹائپ دو چار دن میں محب بھائی موضوعات کو از سرِ نو ترتیب دے کر دوبارہ سے پیش کریں گے ۔ انشاءاللہ۔
  13. محمداحمد

    دریا کے اُس پار کیا ہے؟؟.....فلک شیر

    بہت خوب! بہت ہی عمدہ۔۔! لاجواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! خوش رہیے۔
  14. محمداحمد

    فرخ بھائی ! ہم نے تو ٹائپ ہی اس لئے کیا ہے کہ ہمارے علاوہ بھی کوئی فیضیاب ہو جائے۔ بلکہ اب تو...

    فرخ بھائی ! ہم نے تو ٹائپ ہی اس لئے کیا ہے کہ ہمارے علاوہ بھی کوئی فیضیاب ہو جائے۔ بلکہ اب تو ہماری ٹائپ کی ہوئی غزلیں صرف 2 ہی ہیں، باقی عمران صاحب نے ہی پوسٹ کی ہیں۔
  15. محمداحمد

    فرخ بھائی ! شروعات صبح ہوئی تھی اور میں نے کی تھی۔ اور اب سے کچھ دیر پہلے تک مجھے یہ بھی نہیں...

    فرخ بھائی ! شروعات صبح ہوئی تھی اور میں نے کی تھی۔ اور اب سے کچھ دیر پہلے تک مجھے یہ بھی نہیں پتہ تھا کہ ریاض مجید صاحب کا تعلق کہاں سے ہے، چہ جائیکہ ان کو خوش کرنے کا سوچا جائے۔ عمران صاحب نے ان کا کلام میری فرمائش پر ارسال کیا ہے۔
  16. محمداحمد

    نیاسال

    بہت خوب ! یہ نظم تو ہم نے آج دیکھی۔
  17. محمداحمد

    .* لعاب پاک ھوتا ھے یا پلید

    :D لگتا ہے آپ کو سُننے کی جلدی ہے۔ :p
  18. محمداحمد

    December's Message For Pakistanis

    :)
  19. محمداحمد

    .* لعاب پاک ھوتا ھے یا پلید

    دل کی مان کر بھی دیکھ رکھی ہے۔ :) تاہم جب موقع لگا آپ کی یہ آشا بھی پوری کر دیں گے۔ :D
Top