نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    دوری تفاعل

    دوری تفاعل (periodic Function): ایسا تفاعل جو کسی خاص دورانیہ کے بعد خود کو دہرائے ، دوری تفاعل کہلاتا ہے۔ مثلا y=sin(x) یہ تفاعل خود کو 2pi دورانیہ کے بعد دھراتا ہے۔ لہذا اس تفاعل کا دور 2pi ہے۔
  2. الف نظامی

    نفیس رقاع فونٹ دستیاب ہے

    خوبصورتی کے حوالے سے ادارہ تحقیقات اردو(کرلپ) کا بنایا ہوا نفیس نستعلیق اور کارکردگی کے حوالے سے پاک نستعلیق۔ کرلپ کے تحائف
  3. الف نظامی

    کرلپ کے اردو ترسیمہ جات

    لیجیے ادارہ تحقیقات اردو( کرلپ ) کا ایک اور تحفہ: اردو کے ممکنہ ترسیمہ جات کی فہرست یونی کوڈ میں! http://www.crulp.org/software/ling_resources/UrduLigatures.htm کرلپ والے کمال کرتے ہیں!
  4. الف نظامی

    ادارہ تحقیقات اردو کے تحائف

    پین لوکلائزیشن منصوبہ کے تحت جاری ہونے والا این ویو کا اردو روپ: http://www.crulp.org/software/localization/OSS/NVu.html یعنی کرلپ والے واقعی کمال کرتے ہیں۔
  5. الف نظامی

    الفاظ قرآنی باعتبار مادہ

    محترم محمد میاں صدیقی صاحب نے بھی اس موضوع پر ایک کتاب لکھی ہے (نام یاد نہیں)
  6. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صلی علی محمد علی قدر حسنہ و جمالہ و فضلہ و کمالہ و جودہ و نوالہ۔
  7. الف نظامی

    تشاکلی تفاعل

    ایسا تفاعل جس میں x کی جگہ منفی x رکھنے سے کوئی فرق نہ پڑے ، تشاکلی تفاعل Symmetric Function کہلاتا ہے۔ ایسے تفاعل کے گراف تشاکلی ہوتے ہیں۔ مثلا f(x)=x*x
  8. الف نظامی

    مینو ٹیکسٹ کا فانٹ

    ایسا کیا جاسکتا ہے، اگر جو گلائفز نفیس نستعلیق میں استمعال ہوئی ہیں ، نوری نستعلیق سے صرف وہی گلائفز کاپی کی جائیں ۔
  9. الف نظامی

    الفاظ قرآنی باعتبار مادہ

    شکریہ برادر۔
  10. الف نظامی

    ہلال سیرت النبی نمبر

    شکریہ محترم
  11. الف نظامی

    تعلیم سے محروم یہودی بچے

    میرے خیال میں تو نام نہاد روشن خیال ، بنیاد گریز ہوتے ہیں۔ اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے والے سے زیادہ کون روشن خیال اور بنیاد پرست ہوسکتا ہے۔
  12. الف نظامی

    سلطان کربلا کو ہمارا سلام ہو

    پسندیدگی کا شکریہ دوستو۔
  13. الف نظامی

    گفتگوئے شہ ﷺ ابرار بہت کافی ہے -- حافظ مظہر الدین مظہر

    دوستو ، پسندیدگی کا شکریہ ۔ برسبیل تذکرہ ، آزادی کشمیر کے حوالے سے یہ نظم "میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے ایک دن" بھی حافظ مظہر الدین مظہر نے لکھی ہے۔ حسان العصر حافظ مظہر الدین مظہر کا مزید نعتیہ کلام یہاں ملاحظہ ہو: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=1186
  14. الف نظامی

    نعت ۔ علامہ طاہر القادری

    سبحان اللہ ، بہت خوب!
  15. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم۔
  16. الف نظامی

    محفل لغت اطلاقیہ

    کئی احباب کے لغت مواد میں عربی حروف بھی موجود ہیں جن کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، حرفی قدر مبدل کے ذریعے۔
  17. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم۔
  18. الف نظامی

    اسلام کی مشہور شخصیتوں کے دور

    عنوان میں مشہور ہی لکھا ہے، اور دوسرا یہ کہ یزید کا مقبول ہونا:eek:
  19. الف نظامی

    محفل لغت اطلاقیہ

    ٹھیک ہے یہ تھیم بھی ڈال دیتا ہوں۔ مزید یہ کہ اس میں on screen keyboard بھی ڈالا گیا ہے۔
  20. الف نظامی

    ویب ڈویلپنگ کے رہنما اصول

    http://en.wikipedia.org/wiki/URL_redirection
Top