نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    از حافظ لدھیانوی سلام اس پر ، خدا کے بعد جس کی شان یکتا ہے ثنا خواں خود خدائے پاک ہے جو سب کا آقا ہے سلام اس پر کہ توڑا زور جس نے بت پرستوں کا علم اونچا کیا جس نے جہاں کے زیر دستوں کا سلام اس پر کہ جس کی پاک صورت پاک سیرت تھی سلام اس پر کہ جس کی زندگی خلق و مروت تھی سلام اس پر کہ...
  2. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    از اقبال صفی پوری آپ نے جس طرف بھی بڑھائے قدم کہکشاں گرد راہ سفر ہوگئی وہ حسیں لب کھلے اور چمن کھل گئے وہ نگاہیں اتھیں اور سحر ہوگئی آج کیوں درد دل میں‌ ہے اپنی کمی ہو نہ ہو، ان کو میری خبر ہوگئی روئے پاک نبی کا تصور ہے کیا روشنی تا بہ حدِ نظر ہوگئی اللہ اللہ عروج شہ دوسرا وسعت...
  3. الف نظامی

    اپنی برہنہ پائی پر۔۔ اعجاز عبید

    واہ واہ ، بہت خوب! کیا اچھا ہے!
  4. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    از ماہر القادری سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دست گیری کی سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی سلام اس پر کہ اسرار محبت جس نے سمجھائے سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے سلام اس پر کہ جس نے خوں کے پیاسوں کو قبائیں دیں سلام اس پر کہ جس نے گالیاں سن کر دعائیں دیں سلام اس...
  5. الف نظامی

    صفحہ ساز یا پاسکی کنورٹر

    شکریہ نبیل ، تصاویر کیسے اپ لوڈ کروں؟ صفحہ ساز سے یونیکوڈ تبدیل کار استمعال کرنے کی ہدایات: اوپر دی گئی فائل ڈاون لود کرکے ان زپ کرلیں۔ اس میں ایک مسل conv.app کے نام کی ہوگی ، اس کو rename کرکے اس کا نام conv.exe کردیں۔ اس اطلاقیہ کو چلانے کے لیے ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 کی ضرورت ہوگی جو...
  6. الف نظامی

    پارس نگار سے یونیکوڈ تبدیل کار

    پارس نگار سے یونیکوڈ تبدیل کار جلد ہی یہاں مہیا ہوگا۔
  7. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم۔
  8. الف نظامی

    صفحہ ساز یا پاسکی کنورٹر

    ٹھیک ہے میں نے ای میل میں بھجوا دیا ہے۔ اسے یہاں منسلک کردیں۔
  9. الف نظامی

    اردو خبروں کی ایک نئی ویب سائٹ

    واہ کیا بات ہے ، بہت خوب!
  10. الف نظامی

    “قرآن کریم ترجمہِ کنزالایمان“

    امام احمد رضا خان فاضل بریلوی کے نام میں اسم "رضا" میں ر مکسور ہے یا مفتوح؟ یعنی رِضا صحیح ہے یا رَضا
  11. الف نظامی

    توبہ

    اللھم صلی علی محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم۔ جزاک اللہ۔
  12. الف نظامی

    راستہ صرف ایک ہے ۔ تین نہیں

    بہت خوب! جزاک اللہ،
  13. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم۔
  14. الف نظامی

    تیکنیکی مدد درکار ہے۔

    اگر آپ نے اپنے سسٹم کو پر اردو لکھنے پڑھنے کے قابل بنایا ہوا ہے تو آپ مائیکروسافٹ ورڈ میں آسانی سے اردو لکھ سکتے اور محفوظ کرسکتے ہو، ملاحظہ ہو: کسی بھی سافٹ وئیر میں اردو لکھیےhttp://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=281
  15. الف نظامی

    صفحہ ساز یا پاسکی کنورٹر

    صفحہ ساز مجھے مل گیا ہے۔ تبدیل کار کو یہاں منسلک کردیں۔
  16. الف نظامی

    تعارف Rassam

    خوش آمدید۔ آتے رہیے۔
  17. الف نظامی

    انگريزى سےاردو مشينى ترجمہ

    محسن نظامی بھی اس پر کام کر رہے ہیں،
Top