نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ذرا سوچیے

    تو پھر جیو کو بند کرنا کیا گیم ہے؟
  2. الف نظامی

    نفیس نستعلیق 1.01 بیٹا وریژن

    بہت خوب ، یہ فانٹ ادارہ تحقیقات اردو کی ویب سائٹ www.crulp.org سے ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے۔
  3. الف نظامی

    وقت کے رخ کو بدلنا ہوگا! کرم حیدری

    ہم کہ اوروں کی مسیحائی کیا کرتے تھے سرجھکائے ہوئے بیتھے رہے بیماروں میں غم کے ماروں میں ، دل افگاروں میں جن تمناوں کو پالا تھا بڑی چاہ کے ساتھ روتی پھرتی رہیں سرکھول کے بازاروں میں دشمنوں اور ستم گاروں میں ان تمناوں کا پھر کون نگہباں ہوگا گھرگئے خود جو ہمیں خوف کی دیواروں میں دب گئے درد کے...
  4. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم۔
  5. الف نظامی

    ذرا سوچیے

    اگر جیو بند نہ ہوتا تو احتجاج کا رخ کدھر ہوتا؟
  6. الف نظامی

    ذرا سوچیے

    اردو میں انگریزی کی آمیزیش کرنے والا چینل
  7. الف نظامی

    میری نعت

    اور کس کس کا میں بیان کروں خود خدا بھی ہے تیرا شی۔۔۔۔دائی زباں کو اس لیے شیرینی بیان ملی زباں ہے مدحت محبوبِ کبریا کے واسطے
  8. الف نظامی

    طائر روح کو گلزار بہت یاد آیا

    طائر روح کو گلزار بہت یاد آیا حرمِ سید ابرار بہت یاد آیا پھر مجھے مطلع انور بہت یاد آیا وہی کوچہ ، وہی بازار بہت یاد آیا جب کڑی دھوپ میں دم لینا بھی دشوار ہوا شاہ کا سایہ دیوار بہت یاد آیا یاد جب بھی مجھے ذراتِ مدینہ آئے ایک اک گوہرِ شہوار بہت یاد آیا چھڑ گیا ذکر جو رزمِ حق و...
  9. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد علی قدر حسنہ و جمالہ و فضلہ و کمالہ و جودہ و نوالہ۔
  10. الف نظامی

    رئیس امروہوی معرکہ کشمیر - رئیس امروہوی

    کشمیر کے احرارِ عمل کوش و عدو گیر ، پڑھتے ہوئے تکبیر میداں میں صف آراء ہیں بصد ہمت و تدبیر اور دست بہ شمشیر یہ معرکہ بے مثل ہے تاریخ میں بے شک ، ہو تجھ کو مبارک ہنگامہ بیداری و آزادی کشمیر ، اے وادی کشمیر از رئیس امروہوی 7 ستمبر 1947
  11. الف نظامی

    رئیس امروہوی مستقبلِ کشمیر ۔۔۔ رئیس امروہوی

    یقینا پاک بھارت مسئلوں کا حل نہیں مشکل اگر دونوں ترف دانائی و تدبیر زندہ رہے اثر مستقبلِ کشمیر پر کیا مرگ نہرو کا جواھر لال نہرو موگئے ، کشمیر زندہ ہے از رئیس امروہوی ، 3 جون 1964
  12. الف نظامی

    مجاھدینِ کشمیر سے - تابش صدیقی

    مرحبا اے غازیانِ صف شکن مرحبا اے سرفروشانِ وطن تم جہادِ کاشمر کی آبرو تم سے تابندہ شہیدوں کی آبرو تم سے حسنِ حریت کا بانکپن تم سے زندہ عشقِ ناموسِ وطن تم گلستاں کی بہاروں کے نقیب تم گلوں کی آرزوں کے حبیب تم وطن کی ان حسین ماوں کے خواب خاکِ پا ہے جن کی رشکِ ماہتاب تم نے سر اسلام کا...
  13. الف نظامی

    بھارتی مسلمانوں کا قتل عام

    ساری دنیا کے مسلمان بھارتی حکومت سے ان انتہا پسند دہشت گردوں کو کیفر کردار پہچانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
  14. الف نظامی

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    برادر خاور بلال ، جماعتِ اسلامی ویسے تو وحدتِ اسلامی کی بات کرتی ہے، بڑی اچھی بات ہے۔ لیکن معاصر تنظیموں کی منعقد کردہ محافلِ نعت میں غنڈہ گردی کرکے ان کو سبوتاژ کرنے سے کیا وحدت اسلامی پھیلائی جارہی ہے۔ (اب یہ نہ پوچھیے گا کہ یہ واقعے کہاں کہاں ہوئے)۔ میری شعوری زندگی کے بعد جب سے جمیعت...
  15. الف نظامی

    شرحِ جمال

    اے کہ ہے حسن ترا زینت و عنوانِ جمال اے کہ ہے ذات تری یوسف کنعانِ جمال اے کہ ہے نور ترا روغنِ تصویرِ وجود اے کہ ہے نام ترا رونقِ ایوانِ جمال اے کہ زلفوں سے تری عشق کی شامیں روشن اے کہ چہرہ ہے ترا صبح درخشانِ جمال جز ترے کون ہے مخدومِ جہانِ خوباں جز ترے کون ہے کونین میں سلطانِ جمال...
  16. الف نظامی

    اس پر احتجاج کیوں نہیں؟

    سب سے پہلے عوام کو بولنا سیکھنا ہوگا۔ اپنے سیاستدانوں کا محاسبہ کرنا ہوگا۔ تب بات بنے گی، ورنہ یہی حالات رہیں گے مزید 60 سال بھی۔
  17. الف نظامی

    محفل فورم کے لیے نئے سٹائل!

    اچھا ہے ، بہت خوب!
  18. الف نظامی

    سنت خیر الانام - تبصرے

    ٹھیک ہے بھائی صاحب۔آغاز تدوين سنت سے ۔
  19. الف نظامی

    اس پر احتجاج کیوں نہیں؟

    امریکی وزیر اور وہ بھی نائب وزیر کا پاکستان میں آ کر ڈکٹیٹ کرنا بدترین توہین کے مترادف ہے؛ سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف ائیر مارشل (ر) شاھد ذوالفقار بحوالہ
  20. الف نظامی

    فضل الرحمن کا طرزِ سیاست

    جب تک ہم اپنے لیڈروں کا محاسبہ نہیں کریں گے ، حالات نہیں سدھر سکتے۔ یہ لیڈر جو ووٹ لینے کے بعد ہماری تقدیر کا فیصلہ کردیتے ہیں۔ بکاو مولوی!
Top