نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    جن کو آپ قابل احترام کہہ رہے ہیں ان لوگوں نے میرے سمیت کئی ووٹروں کے اعتماد کا خون کیا ہے۔ اس غلطی کی تصحیح کیسے ہوگی؟
  2. الف نظامی

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    شاہ جی اگر مجھے کچھ سنانا چاہتے ہیں تو بے شک سنائیں۔
  3. الف نظامی

    بدامنی ختم ہوگی تو چلا جاؤں گا

    جنرل جائے گا تو نیا آنے والا کون سا امریکہ کی مدد سے سبز انقلاب لے آئے گا۔ بے وقوف عوام اور چور لیڈر!
  4. الف نظامی

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    عوام تو پہلے ہی بدنام ہوچکی ہے ان کی عزت تو روز چوراہے پر نیلام ہوتی ہے۔اب ذرا یہ چور بھی عزت کا مزہ چکھیں۔
  5. الف نظامی

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    جناب پوری قوم ایسی ہی ہے ذرا ان کے احتجاجی جلسوں کا رنگ ڈھنگ دیکھ لیں۔ میں ان چوروں کے بارے میں ذرا بھی روادری سے کام نہیں لینا چاہتا۔ اب بھی وہی الفاظ کہہ رہا ہوں جو اوپر لکھ چکا ہوں۔
  6. الف نظامی

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    شاہ جی اگر آپ کا ان چوروں کوئی تعلق ہے تو مجھے افسوس ہے۔
  7. الف نظامی

    ایک برطانوی اخبار کے خیالات

    میرے خیال میں تو یہ ٹھیک کیا گیا ہے۔ یہ صحافی اب بھی ہمیں برطانوی غلام سمجھتے ہوں گے۔ سن آف بچ برطانوی صحافی۔
  8. الف نظامی

    اس پر احتجاج کیوں نہیں؟

    کیا ہم ایسی قوم و ملک سے تعلق رکھتے ہیں جس کو جو آئے استمعال کرتا رہے؟ نیگرو پونٹے ، بش وغیرہ کے بیانات پر قوم کیوں نہیں بولتی؟ ان لوگوں کو ہماری تقدیر لکھنے کا حق کس نے دیا ہے؟ کیا یہ ڈکٹیشن نہیں ہے؟ ہمارے معاملات میں مداخلت نہیں ہے؟ ہمارے سیاست دان عوام کے بجائے امریکہ کی طرف کیوں دیکھتے...
  9. الف نظامی

    عمران خان، امید کی کرن؟

    عمران خان قوم تیرے ساتھ ہے۔
  10. الف نظامی

    ذرا سوچیے

    متنازعہ حقوق نسواں بل کی "ذرا سوچیے" کے تحت مہم چلانے والی جیو پر آج حکومت نے آرا چلایا تو واویلا کیوں؟ ذرا سوچیے!
  11. الف نظامی

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    ۔۔۔کچھ متن مدون کردیا گیا ہے۔۔۔
  12. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم۔
  13. الف نظامی

    قوم خود کیا چاہتی ہے ۔ ؟

    آزاد خارجہ پالیسی
  14. الف نظامی

    فضل الرحمن کا طرزِ سیاست

    بجا فرمایا طفری ، جب تک اس قوم کو شعور نہیں آئے گا اور ان سیاہ ست دانوں کو نہیں سمجھے گی اس وقت تک کوئی تبدیلی ممکن نہیں۔
  15. الف نظامی

    سنت خیر الانام - تبصرے

    بہت اچھا ہے۔ آپ یہ بتا دیں کہ کس صفحہ سے کہاں تک آپ کام کریں گے ، تاکہ میں اس سے آگے سے شروع کروں۔
  16. الف نظامی

    ہیکنگ کیا ہوتی ہے کیسے ہوتی ہے

    کسی بھی شعبہ میں indepth knowledge رکھنے والے کو ہیکر کہا جاتا ہے۔ جب کہ عموما یہ اصطلاح کمپیوٹر سیکیورٹی سے متعلقہ علم میں ماہر شخص کے لیے استمعال ہوتی ہے۔ indepth study کیے بغیر ہیکر بننے کا خیال ذہن میں‌ نہ لائیں۔ ہیکر اچھے بھی ہوتے ہیں اور برے بھی۔ علم کو اچھے مقصد کے لیے استمعال کیا جاسکتا...
  17. الف نظامی

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    میں نے کہاں کہا ہے ان کو ہیرو؟:eek:
  18. الف نظامی

    فضل الرحمن کا طرزِ سیاست

    یعنی بڑی اچھی بات ہے کہ منافقت پر پردہ ڈال دیا جائے۔ پہلے تو فضل الرحمن کو روتے تھے اب جمعیت کی غنڈہ گردی نے قاضی حسین صاحب کی پوزیشن بھی واضح کردی۔ آئندہ الیکشن میں کم از کم دوبارہ ان کو ووٹ دینے کے بجائے عمران خان پر اعتماد کیا جائے۔ آخر کب تک!
  19. الف نظامی

    سنت خیر الانام از پیر کرم شاہ الازہری

    مجھے قارئین کرام کی خدمت میں ایک ایسی کتاب پیش کرتے ہوئے قلبی مسرت ہورہی ہے جو اپنے انداز بیان میں دلفریب ، اسلوب نگارش میں انوکھی اور شکوک و شبہات کے رد میں نہایت بیباک ہے اور جس کا دامن قوئی دلائل سے بھرپور ہے۔ جس میں ایک ہولناک سازش کو بے نقاب کیا گیا ہے جس کے تار و پود کو انتہائی مہارت اور...
  20. الف نظامی

    سنت خیر الانام از پیر کرم شاہ الازہری

    پیش لفظ اسلام کو روز اول سے جن فتنوں اور مصائب سے دوچار ہونا پڑا ، اگر کسی دوسرے مذہب کو ان سے واسطہ پڑتا تو وہ اسے پیس کر رکھ دیتے۔ اس کا شیرازہ بری طرح پراگندہ ہوجاتا اور اس کی خاک تک کو بھی مخالف ہوائیں اڑا چکی ہوتیں، اگر ایک شعلہ بجھتا ہے تو دوسرا بھڑک اٹھتا ہے ، اگر ایک بغاوت فرو ہوتی ہے...
Top