نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر کبھی عمل نہیں ہوا۔ کیوں نہیں ہوا ، اس کی وجہ تلاش کرنی ہے۔ کم از کم میں نے تو یہ قدغن نہیں لگائی کہ صرف علما ہی کو قانون سازی کا حق حاصل ہے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پارلیمانی نمائندوں کو اسلامی قانون سازی کا خاطرخواہ علم ہونا ضروری ہے۔ عمومی لحاظ سے میرے خیال...
  2. الف نظامی

    مخدوم جاوید ھاشمی کی رہائی کا حکم

    ان کی قید کی مدت پہلے ہی ختم ہو چکی ہے۔
  3. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم۔
  4. الف نظامی

    چیف جسٹس کا بیان

  5. الف نظامی

    او کہندی اے!

    صدر مشرف اور بےبے نطیر کی ڈیل پر یہ کارٹون ملاحظہ ہو:
  6. الف نظامی

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    یہ ایسی ہی بات ہے جیسے کہا جائے کہ میڈیکل کالج سے کتنے انجینئرز نکلتے ہیں۔ مثال تب ملے گی جب اسلامی معاشرہ قائم ہوگا(جس میں اسلامی تصور سیاست و معیشت و معاشرت کو نظریہ کے بجائے عملی شکل میں دیکھا جاسکے گا) جو پاکستان کے قیام کا بنیادی مقصد ہے۔ فاروق سرور خان صاحب تعلیم سے کوئی انکار نہیں...
  7. الف نظامی

    اعتزاز احسن ، تیرا کیا بنے گا؟

    پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر نے کہا ہے کہ اگر بےنظیر بھٹو نے صدر جنرل پرویز مشرف سے مفاہمت کی تو عام انتخابات میں وہ ان کی مکمل مخالفت کریں گے اور پیپلز پارٹی میں موجود اپنے پرانے ساتھیوں اور کارکنوں کو ساتھ ملا کر ان کا راستہ روکیں گے۔
  8. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علی النبی الامی و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم۔
  9. الف نظامی

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    علما کو ان تمام علوم پر دسترس ہے ۔ فرق صرف یہ ہے کہ ان کا تصور سیاسیت تصور معیشت تصور شہریت تصور تجارت وغیرہ مغربی تصور سے مختلف اور اسلامی تعلیمات پر مبنی ہوتے ہیں۔ اس طرح دوسری طرف سائنس یا آرٹس پڑھنے والوں کو بھی علوم قرآن و حدیث و فقہ پڑھانے کی ضرورت ہے۔اور انہیں اسلامی تصور...
  10. الف نظامی

    فرئی ٹائپ

    گوگل کرنے سے یہ ربط ملا ہے۔ http://www.codeproject.com/useritems/freetype.asp
  11. الف نظامی

    اعتزاز احسن ، تیرا کیا بنے گا؟

    جمہوریت کے نام لیوا سیاسی جماعتوں میں اتنی آمریت!
  12. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علی النبی الامی و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم۔
  13. الف نظامی

    مد ینے کی پا ک گلیا ں

    اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد علی قدر حسنہ و جمالہ و فضلہ و کمالہ و جودہ و نوالہ و بارک وسلم۔ جہاں روضہ پاک خیرالوری ہے وہ جنت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے کہاں میں کہاں یہ مدینے کی گلیاں یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
  14. الف نظامی

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں۔ اسلام کے بارے میں لاعلم لوگ اسلامی ریاست کی قانون سازی کیسے کریں گے؟ اور اسلامی قانون کو پڑھنا اور پڑھانا علما کی ذمہ داری ہے تو سیاست میں ان پر قدغن کیوں؟ حقیقت تو یہ ہے کہ پارلیمانی نمائندوں کا اسلامی قانون اور قانون سازی کے بارے میں علم بہت ہی محدود ہے۔
  15. الف نظامی

    فرئی ٹائپ

    فری ٹائپ اس لیے تیز ہے کہ یہ متن کی پراسسینگ اور کمپلیکس ٹیکسٹ لے آوٹ نہیں کرتی صرف مطلوبہ گلف کو رینڈر کردیتی ہے ،جبکہ یونی سکرائب گلف رینڈر کرنے کے علاوہ صرف متن کی پراسسینگ اور کمپلیکس ٹیکسٹ لے آوٹ میں بھی معاون ہے۔ کمپیلکس ٹیکسٹ پراسیسنگ اور لے آوٹ وغیرہ کے لیے آزاد مصدر ICU کا استمعال کیا...
  16. الف نظامی

    ریاضی کا مواد شامل کرنے کے لیے latex بی بی کوڈ!

    زبردست!!! یہ کمال کیا ہے نا۔ E = mc^2 m = \frac{m_1}{\sqrt{1-\frac{v^2}{c^2}}
  17. الف نظامی

    اعتزاز احسن ، تیرا کیا بنے گا؟

    صدر مشرف اور بے نظیر بھٹو کی ملاقات اب راز نہیں رہی۔ سوال یہ ہے کہ جسٹس افتخار چوہدری کا مقدمہ لڑنے والے پیپلز پارٹی کے رکن اعتزاز احسن کا کیا بنے گا؟ سنا ہے وہ نون لیگ میں جانے کا سوچ رہے ہیں۔
  18. الف نظامی

    فرئی ٹائپ

    FreeType 2 is a software font engine that is designed to be small, efficient, highly customizable, and portable while capable of producing high-quality output (glyph images). It can be used in graphics libraries, display servers, font conversion tools, text image generation tools, and many other...
Top