نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ضلع سیالکوٹ کا سب سے بڑا شاعر؟

    حد ہے جی! جس شخص سے ترقی پسندوں ، اسلام پسندوں سمیت علامہ شکم پرور لدھیانوی ، بے غیرت انصاری اور شباب پرور دھلوی جیسی نابغہ روزگار ہستیوں کو اختلاف ہو ، اس پر عطا الحق قاسمی جیسا فاضل شخص کالم کیسے لکھا رہا ہے؟
  2. الف نظامی

    ’سمت‘ شمارہ 13 کا اجراء

    بہت خوب! آئندہ شماروں میں خطاطی کے حوالے سے بھی کوئی مضمون ہو تو کیا ہی بات ہے۔
  3. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صلی علی محمد صاحب المقام المحمود
  4. الف نظامی

    روز مرہ ، محاورے اور ضرب الامثال (اردو ، عربی ، فارسی

    پیغمبر کی بات ، باتوں کی پیغمبر ہوتی ہے۔ (واصف علی واصف)
  5. الف نظامی

    میڈیا--بلاعنوان

    شاید اسی لیے امریکی عوام کو دنیا میں جاری امریکی تشدد کا عادی بنانے کے لیے تشدد پر مبنی فلمیں دکھائی جاتی ہیں۔
  6. الف نظامی

    خطاطی کے ناقدین

    خطاطی کے ناقدین از خورشید عالم گوہر قلم پروفیسر عبد الجبار شاکر آپ خطاطی کے محققین میں سے ہیں۔ ایک عرصہ تک شعبہ لائبریری سے منسلک رہے۔ آُپ کے پاس قلمی اور نادر قرآنی مخطوطات کا نادر ذخیرہ ہے۔ آپ کو خطاطی کے جملہ اسالیب پر کامل تحقیق حاصل ہے۔ حد درجہ معاون اور شفیق انسان ہیں۔ صاحب علم اور...
  7. الف نظامی

    روز مرہ ، محاورے اور ضرب الامثال (اردو ، عربی ، فارسی

    چند جوامع الکلم جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمائے: “والناس معادن” لوگوں کے مزاج مختلف قسم کے ہوتے ہیں جس طرح زمین میں مختلف قسم کی معدنیات ہوتی ہیں۔ “الناس کاسنان المشط” تمام انسان اس طرح برابر ہیں جس طرح کنگھی کے دندانے ”والمر مع من احب” ہر انسان کو اس کی معیت حاصل ہوگی...
  8. الف نظامی

    ابن مقلہ اور خطوطِ شش گانہ

    آپ کا اصل نام ابو علی محمد بن علی حسین بن مقلہ بیضاوی تھا۔ آپ کے آباواجداد شیراز کے رہنے والے تھے ۔ 31 مارچ 886 عیسیوی بروز جمعرات کو بغداد میں پیدا ہوئے۔ دورانِ تعلیم غیر معمولی لیاقت و صلاحیت دکھائی حتی کہ بغداد کے بڑے علما میں شمار ہونے لگے۔ علم فقہ ، تفسیر ، تجوید ، شاعری ، انشاء پردازی اور...
  9. الف نظامی

    خط ثلث

    الحروف خالصا بالثلث و المحقق افضل علی الذھب و المطلا ثلث اور محقق کے خالص حروف سونے اور طلا کاری سے زیادہ افضل ہیں (ضحاک بن عجلان)
  10. الف نظامی

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    میرے دوست سین شین جنہوں نے آج اردو محفل میں شمولیت اختیار کی ہے ، نے میڈیا---بلاعنوان کے عنوان سے ایک مضمون ارسال کیا ہے۔ براہ کرم اسے بھی دیکھ لیں۔
  11. الف نظامی

    کشاف مخففات (سائنسی و تکنیکی علوم)

    It is glossary of scientific and technical Acronyms
  12. الف نظامی

    میڈیا--بلاعنوان

    شکریہ سین شین۔ اردو محفل پہ خوش آمدید!
  13. الف نظامی

    علوی لاہوری نستعلیق

    نفیس نستعلیق پر مبنی ترسیمہ جات کو استعمال کرنا کیسا ہے؟
  14. الف نظامی

    کشاف مخففات (سائنسی و تکنیکی علوم)

    شکریہ سخنور۔ اردو سائنس بورڈ کو ایسی کتب کو برقی شکل میں شائع کرنا چاہیے ۔ ہماری سائنسی ادب بکھرا ہوا ہے کاش کہ اسے برقی شکل میں کہیں اکٹھا کیا جاسکے۔ مکی نے "وقت کا سفر" کا اردو میں ترجمہ شائع کیا ہے تو کچھ امید بندھی ہے لیکن یہ کام اداروں کے کرنے کا ہے جو انفرادی سطح پر ہو رہا ہے۔ بہر حال یہ...
  15. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صلی علی محمد صاحب المقام المحمود
  16. الف نظامی

    یونی کوڈ اردو ویب سائٹ تیاری کے مراحل

    ویب صفحہ کی انکوڈنگ utf-8 میں ہو۔ اردو فانٹ کا استعمال کیا جائے۔ متن کی سمت دائیں سے بائیں ہو۔ اردو تھیم استعمال کیا جائے۔ مزید اردو ماسٹر پر دیکھیے
  17. الف نظامی

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    اہم سوالات ہیں۔ مزید یہ کہ اردو زبان کے تحفظ ترویج و اشاعت کے لیے ذرائع ابلاغ کیا کردار ادا کر رہے ہیں؟ اردو میں سائنسی و تکنیکی موضوعات پر کوئی چینل کیوں نہیں؟ ابولحسن اردو محفل پہ خوش آمدید!
Top