نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    حبیب جالب سچ ہی لکھتے جانا

    -جالب ، فیض ، فراز ، قاسمی۔ تقابل کرلیں کہ غربت کس کے گھر میں زیادہ ہے۔ میری نظر میں جالب جس طبقے سے تعلق رکھتا تھا اس تناظر میں وہ بہت نڈر شاعر ہے۔ باقی باشعور یعنی شعر کہنے والوں میں طبقاتی چپقلش دیکھ کر حیرت ہوتی ہے۔
  2. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    یا حیرت فارابی ، یا تاب و تبِ رومی یا فکرِ حکیمانہ ، یا جذبِ کلیمانہ
  3. الف نظامی

    لعنت مجھ پر --- لعنت مجھ پر

    یا الہی سب دکھیاروں پہ رحمت للعالمین کے صدقہ جلیلہ سے رحمت کی بارشیں برسا دے۔ آمین
  4. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    وہ دانائے سبل ، ختم الرسل ، مولائے کل جس نے غبار راہ کو بخشا فروغ وادی سینا
  5. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    میری آرزو محمد میری جستجو مدینہ۔
  6. الف نظامی

    آج کا شعر - 3

    تو عرب ہو یا عجم ہو، تر لا الہ الا لغت غریب جب تک ترا دل نہ دے گواہی
  7. الف نظامی

    ابن مقلہ اور خطوطِ شش گانہ

    پسندیدگی کا شکریہ راسخ کشمیری۔ آپ خطاطوں کے حالات ضرور یہاں شئیر کریں یقینا شائقین خطاطی کی دلچسپی کا باعث ہوں گے۔
  8. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ففرو الی اللہ والرسول۔ دوڑو اللہ اور اس کے رسول کی طرف۔ اے امن پسندو آ جاو سرکار کے دامنِ رحمت میں اس چارہ گرِ ہستی کے سوا انسان کا چارہ کچھ بھی نہیں
  9. الف نظامی

    حبیب جالب سچ ہی لکھتے جانا

    پسندیدگی کا شکریہ۔ سخنور۔
  10. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    عویدص کا کہنا ہے کہ ہر فرد کی روازانہ ایک گھنٹہ مثبت سرگرمی معاشرہ میں تبدیلی کا باعث بن سکتی ہے۔
  11. الف نظامی

    آج کا شعر - 3

    پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے بہت خوب!
  12. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ضرورت اس امر کی ہے کہ تقطیع کو "تقصیع" نہ لکھا جائے کہ تقطیع صحیح ہے۔
  13. الف نظامی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چہ دانی چیست اعزازِ محبت زمین و آسماں رازِ محبت ظہورِ کنز مخفی از محبت زہے اعجاز اعجازِ محبت اعجاز جیلانی
  14. الف نظامی

    دل میں شوقِ سفر نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    جو زمانے میں بانٹ دے خُود کو اُس کو چوری کا ڈر نہیں ہوتا
  15. الف نظامی

    نہ خزاں‌نہ بہار میں‌رہتا ہے۔۔ از گرو تقصیع کے لئے حاضر ہے

    ابھی ماہرین تقطیع آتے ہوں گے تب تک آپ ہر دو شعر کے درمیان عمودی فاصلہ شامل کردیں۔
  16. الف نظامی

    اُس کو اُسی کا عکس دِکھاتا رہا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    دریا ہوا ہوں آج میں اس کے ملاپ سے پہلے ھزار سال تو صحرا رہا ہوں میں
Top