نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    عید مبارک!

    عید مبارک!
  2. الف نظامی

    عید مبارک!

    عید مبارک!
  3. الف نظامی

    Game of Words

    Lagrange e
  4. الف نظامی

    Girls subtract 2 & boys add 2

    54 2 + 56
  5. الف نظامی

    شاعری کیا ہے؟

    محاسن سخن سے مزین اور معائب سخن سے محفوظ کلام ۔ ویسے مجھے صنعت ایجاز پسند ہے الفاظ قلیل اور معانی کثیر میرے نزدیک چھوٹی بحراور معنی آفرینی ، قادر الکلامی کی دلیل ہے۔
  6. الف نظامی

    شاعری کیا ہے؟

    بقول غالب: شاعری معنی آفرینی ہے قافیہ پیمائی نہیں مزید اساتذہ کلام کریں گے۔
  7. الف نظامی

    فارسی شاعری ای باد اگر بہ گلشن احباب بگذری -------------- حافظ ِ شیراز

    محمود مغل بھائی ، چند اشعار کی شرح بھی شامل کی ہے۔
  8. الف نظامی

    فارسی شاعری ای باد اگر بہ گلشن احباب بگذری -------------- حافظ ِ شیراز

    ساقی بنُورِ بادہ بر افروز جام ِ ما مطرب بگو کہ کار جہاں شد بکامِ ما اے ساقی شراب کے نور سے میرے پیالہ کو منور کر اور اے مطرب بشارت دے کہ تمام کام خاطر خواہ سرانجام ہوجائے شرح: اے مرشدِ کامل عشق سے ہمارا دل بھر دے کیونکہ عشق ہی ایک ایسا ذریعہ ہے جو تمام کام حسب دل کردیتا ہے اور معشوق حقیقی تک...
  9. الف نظامی

    نستعلیقی متن رینڈرنگ اور براوزر لے آوٹ انجن

    نستعلیق فانٹ میں لکھے ہوے متن میں ایک مسلہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ نچلی لائن کا متن کہیں کہیں اوپر والی لائن سے مل رہا ہوتا ہے۔ کیا اس کی یہ وجہ ہوسکتی ہے کہ لے آوٹ انجن میں لائن کی اونچائی lineheight کو صحیح کلکولیٹ نہیں کیا جارہا ہوتا ۔ یا بین السطور فاصلے کا کوئی مسلہ ہے؟ آپ کیا کہتے ہیں؟
  10. الف نظامی

    عربی ھ اور اردو ھ کا مسئلہ

    اردو اور عربی کے چند حروف کی قدروں میں تبدیلی سے قرآنی متن کی تلاش اور مختلف خطوط (فانٹس) میں دکھاوٹ پر فرق پڑتا ہے۔ کیا یہ مناسب نہیں ہوگا کہ یونیکوڈ کے اگلے ورژن میں اس اختلاف کو دور کرنے کے لیے کوئی لائحہ عمل تیار کیا جائے؟ کیا اس ضمن میں عربی کمپیوٹنگ سے متعلقہ لوگوں سے رابطہ و مشاورت...
  11. الف نظامی

    عطاری نسخ فانٹ

    اگر آپ کے کمپیوٹر میں عطاری نسخ انسٹال ہے تو مندرجہ ذیل متن کو اس فانٹ میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ مئے توحید از خم خانہ غیب بمستان الست انعام کردند چوں غلطیدم زمستی ہا بہر سو حریفاں مستی از من وام کردند ہویدا شد در امکاں صورت حق بہ آن صورت جہاں را رام کردند بمہر آں کہ غیرش نیست موجود...
  12. الف نظامی

    القلم ۔ وی بی پر منتقلی ۔ اظہار تشکر

    القلم فورم اب بہت بہتر دکھائی دے رہا ہے۔
  13. الف نظامی

    اشکال حروف فی الخط الثلث للآمدی

    معروف عثمانی خطاط حامد الآمدی کے خط میں خطِ ثلث کی اشکال۔ گرافک ماہرین سے گزارش ہے کہ اگر ان تصاویر کی حالت بہتر بنا دیں تو از حد نوازش ہوگی۔ حالت بہتر بنانے سے مراد بیک گراونڈ کی صفائی ہے۔ اگر یہ تصاویر واضح ہو جائیں تو ان اشکال کی بنیاد پر سے خط ثلث کی تیاری میں مدد لی جاسکتی ہے۔ والسلام مع...
  14. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    زائر کوئے جناں آہستہ چل۔
  15. الف نظامی

    اشکالِ حروف فی الخط ثلث للمختار عالم

    خط ثلث کی اشکال ۔ فانٹ ساز اراکین محفل اور شائقینِ خطاطی کے لیے! خطاط:مختار عالم
  16. الف نظامی

    عطاری مجید فانٹ

    بہت خوب!!!
  17. الف نظامی

    ..:: سعودی شاہی کیک ::..

    مسلمان ایک قوم ہیں۔
Top