نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    تعبیر اگر آپ اردو لکھ سکتی ہیں تو اردو بلاگ لکھنا کوئی مسئلہ نہیں۔ https://www.blogger.com/start پہ جاکر بلاگ بنا لیں۔ جو مسلہ درپیش ہو یہاں پوچھ لیں۔
  2. الف نظامی

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    اس کوڈ کو دیکھیے۔تھیم میں کسی مناسب جگہ اس کو لکھ کر دیکھیں ، کیا نتیجہ ظاہر ہوتا ہے۔ <ul> <li><a href="http://www.crulp.org"> ادارہ تحقیقات اردو</a></li> <li><a href="http://www.urduweb.org"> اردو ویب</a></li> </ul>
  3. الف نظامی

    اردو بلاگروں کا اکٹھ

    مکی بھائی ذرائع ابلاغ کی افادیت سے تو آپ بخوبی آگاہ ہیں اور ویسے بھی اردو کے حوالے سے گلوبل سائنس ہی نظر آتا ہے۔ ماہنامہ کمپیوٹنگ والوں کو بھی ضرور دعوت دیں۔ اردو بلاگنگ کے فروغ کے لیے محدود پیمانے پر غیر بلاگروں کو دعوت دینے کے بارے میں کیا خیال ہے۔
  4. الف نظامی

    کائنات کی سیر

    طالوت کیا آپ اس موضوع پر اردو میں کچھ لکھ سکتے ہیں وکی پیڈیا سے ترجمہ کرکے۔ والسلام مع الاکرام
  5. الف نظامی

    زیک کا بک شیلف

    بہت خوب! زیک شاہنامہ اسلام کتنے صفحات پر مشتمل ہے؟ اگر آپ "اب سب ہیں ٹوٹ بٹوٹ میاں از صوفی غلام مصطفی تبسم" کو محفل پہ پوسٹ کردیں تو از حد نوازش۔
  6. الف نظامی

    شام دھندلی تھی۔۔

    بہت خوب مظفر محسن۔ آپ سے ایک درخواست ہے کہ ازراہ کرم ماہنامہ پھول کی ویب سائٹ پر پھول خطاطی کلاس کو بھی شامل کرا دیں۔ والسلام مع الاکرام
  7. الف نظامی

    اردو بلاگروں کا اکٹھ

    اس اکٹھ میں ماہنامہ گلوبل سائنس والوں کو بھی ضرور دعوت دی جائے۔
  8. الف نظامی

    کائنات کی سیر

    کائنات کتنی خوبصورت ہے۔ یہ سپر نووا کیا ہوتا ہے؟
  9. الف نظامی

    اردو بلاگروں کا اکٹھ

    ابن عادل بھی کراچی سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے بلاگ کا ربط یہ رہا http://irfanadil.blogspot.com/
  10. الف نظامی

    انجان ہو تو اس سے کوئی درد دل کہے

    انجان ہو تو اس سے کوئی درد دل کہے سحر ہونے تک از محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان کی سیاست آج کل بہت گرما گرم ہے۔ ممبائی (ممبئی) میں دہشت گردوں کی شرارت اور قتل عام کی وجہ سے حسب معمول ہندوستان نے فوراً ہی پاکستان پر الزام لگا کر بین الاقوامی سطح پر ہمارے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی مہم...
  11. الف نظامی

    لیاقت علی عاصم یہاں رہنا معطل کرنے وال تھا کہ تم آئے - لیاقت علی عاصم

    مغل بھائی اسے اپنے بلاگ پر بھی لکھیں۔
  12. الف نظامی

    کلک 2009 میں‌لاہوری نستعلیق

    یہ تو بہت اچھی خبر ہے۔
  13. الف نظامی

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    نہیں زینب بہن یہ ممکن نہیں کہ آپ کو ایسا سمجھوں۔ ویسے آپ نے دستخط کافی عمدہ شعر لکھ رکھا ہے۔
  14. الف نظامی

    اردو زبان و ادب کی ترقی اور ذخیرہ الفاظ میں پاکستانی زبانوں کا کردار عمل

    شاید یقینا ہم یہی سمجھتے ہیں۔ بہرحال اردو میں نفوذ صرف انگریزی کا حق نہیں ہونا چاہیے۔
  15. الف نظامی

    اردو بلاگروں کا اکٹھ

    اردو بلاگر اور مہمان دونوں شرکت کرسکتے ہیں۔
  16. الف نظامی

    فیض غزل - بے دم ہوئے بیمار دوا کیوں‌نہیں ‌دیتے - فیض

    بے دم ہوئے بیمار دوا کیوں ‌نہیں ‌دیتے تم اچھے مسیحا ہو شفا کیوں ‌نہیں ‌دیتے دردِ شبِ ہجراں‌کی جزا کیوں‌ نہیں دیتے خونِ دلِ وحشی کا صلہ کیوں ‌نہیں دیتے ہاں ‌نکتہ ورو لاؤ لب و دل کی گواہی ہاں‌نغمہ گرو ساز‌صدا کیوں‌نہیں‌ دیتے مِٹ‌جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے منصف ہو تو اب حشر اُٹھا کیوں ‌نہیں...
  17. الف نظامی

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    ہیڈر(ترجمہ؟ )بہت خوبصورت ہے! مغل بھائی یہاں بھی نظر ڈال لیجیے گا۔
  18. الف نظامی

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    ایک بار پھر شکریہ ۔ برا کیسا منانا ، بھلا زینب بہن سے بھی کوئی ناراض ہوسکا ہے:)
Top