ایک عام قاری کے لئے ۔۔۔ یونی کوڈ کی بنیاد پر اردو ویب سائٹ کی تیاری کے مراحل کیا ہیں؟
ابوالحسن محفلین دسمبر 5، 2008 #1 ایک عام قاری کے لئے ۔۔۔ یونی کوڈ کی بنیاد پر اردو ویب سائٹ کی تیاری کے مراحل کیا ہیں؟
الف نظامی لائبریرین دسمبر 5، 2008 #2 ویب صفحہ کی انکوڈنگ utf-8 میں ہو۔ اردو فانٹ کا استعمال کیا جائے۔ اردو نسخ ایشیا ٹائپ ، نفیس ویب نسخ ، نفیس رقاع، عطاری نسخ ، علوی نستعلیق ، علوی لاہوری نستعلیق مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ متن کی سمت دائیں سے بائیں ہو۔ اردو تھیم استعمال کیا جائے۔ مزید اردو ماسٹر پر دیکھیے
ویب صفحہ کی انکوڈنگ utf-8 میں ہو۔ اردو فانٹ کا استعمال کیا جائے۔ اردو نسخ ایشیا ٹائپ ، نفیس ویب نسخ ، نفیس رقاع، عطاری نسخ ، علوی نستعلیق ، علوی لاہوری نستعلیق مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ متن کی سمت دائیں سے بائیں ہو۔ اردو تھیم استعمال کیا جائے۔ مزید اردو ماسٹر پر دیکھیے
الف نظامی لائبریرین دسمبر 6، 2008 #3 از ساجد اقبال ویب سائٹبنانے کیلیے آپکو خشک قسم کی کوئی لمبی چوڑی لینگویجز نہیں سیکھنی پڑینگی۔ سب سے پہلے آپکو ایچ ٹی ایم ایل اور پھر سی ایس ایس سیکھنی ہوگی۔ کُل ملا کر آپکے دو ہفتے لگیں گے اس کام میں۔ فورم کے کئی ایک سافٹ وئیرز ہیں، چند مفت اور کچھ پیسے دے کر۔ اس فورم پر وی بلیٹن نامی فورم سافٹ وئیر استعمال ہو رہا ہے جو پیسے دیکر خریدا گیا ہے۔ تاہم کئی ایک اچھے فورم سافٹ وئیر موجود ہیں جنکے اردو ترجمے بھی ہو چکے ہیں۔ پی ایچ پی بی بی اور ایس ایم ایف جانے پہچانے فری فورم سافٹ وئیرز ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
از ساجد اقبال ویب سائٹبنانے کیلیے آپکو خشک قسم کی کوئی لمبی چوڑی لینگویجز نہیں سیکھنی پڑینگی۔ سب سے پہلے آپکو ایچ ٹی ایم ایل اور پھر سی ایس ایس سیکھنی ہوگی۔ کُل ملا کر آپکے دو ہفتے لگیں گے اس کام میں۔ فورم کے کئی ایک سافٹ وئیرز ہیں، چند مفت اور کچھ پیسے دے کر۔ اس فورم پر وی بلیٹن نامی فورم سافٹ وئیر استعمال ہو رہا ہے جو پیسے دیکر خریدا گیا ہے۔ تاہم کئی ایک اچھے فورم سافٹ وئیر موجود ہیں جنکے اردو ترجمے بھی ہو چکے ہیں۔ پی ایچ پی بی بی اور ایس ایم ایف جانے پہچانے فری فورم سافٹ وئیرز ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔