ورڈ پریس پلگ ان Urdu Date-Time حاضر خدمت ہے
پلگ ان فعال کرنے کے بعد آپ کے بلاگ میں تاریخ اور وقت رومن کے بجائے اردو میں تبدیل ہوجائے گا۔
جس کی مثال اس تصویر سے واضح ہے۔
پلگ ان استعمال کرنے کے لیے اس زپ فائل کو ورڈ پریس میں wp-content/plugins کے فولڈر میں ان زپ کردیں۔
اس کے بعد plugins میں...