بٹ میپ تصاویر کو ویکٹر فارمیٹ میں بدلیں

الف نظامی

لائبریرین
بٹ میپ تصاویر کو ویکٹر فارمیٹ میں تبدیل کرنے کے لیے
potrace.sourceforge.net
eps بنانے میں میرا تجربہ یہ تھا کہ پہلے نفیس نستعلیق کے تمام ترسیمہ جات کی بٹ میپ تصاویر بنائیں اور پھر ان تمام تصاویر کو eps میں تبدیل کرنے کے لیے potrace استعمال کیا ۔
اس کی کمانڈ یہ ہے:
کوڈ:
potrace e:\data\*.*

data کے فولڈر کے اندر تمام تصاویر موجود ہیں۔ اس کمانڈ کے نتیجے میں تمام تصاویر کی eps بن جاتی ہیں۔
 

ذیشان حیدر

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پورٹریس اورامیج میجک لائبریری کو ونڈوز ایکس پی میں کس طرح چلاتے ہیں؟ اس کےلئے کیا کیا لوازمات درکار ہیں۔اس پر بھی روشنی ڈالیں نوازش ہوگی۔ والسالم
 

dxbgraphics

محفلین
الف نظامی بھائی میرے خیال میں کورل ڈرا اور السٹریٹر میں یہ کام بہتر ہوجاتا ہے بنسبت دوسرے پروگراموں کے۔۔
 

ذیشان حیدر

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کوئی صاحب طریقہ کار سمجھا دیں تو میرے لئے آسانی ہو جائے گی۔
چند تصاویر کو ویکٹر میں تبدیل کرنے کی اشد ضروت ہے مجھے بے صبری سے انتظار ہے۔
والسلام
 
Top