ورڈ پریس پلگ ان :Urdu Date-Time

الف نظامی

لائبریرین
ورڈ پریس پلگ ان Urdu Date-Time حاضر خدمت ہے

پلگ ان فعال کرنے کے بعد آپ کے بلاگ میں تاریخ اور وقت رومن کے بجائے اردو میں تبدیل ہوجائے گا۔

جس کی مثال اس تصویر سے واضح ہے۔
wordpressPlugin.bmp


پلگ ان استعمال کرنے کے لیے اس زپ فائل کو ورڈ پریس میں wp-content/plugins کے فولڈر میں ان زپ کردیں۔

اس کے بعد plugins میں جاکر Urdu Date-Time نامی پلگ ان کو ایکٹویٹ کرلیں۔
 

عین لام میم

محفلین
میرے بلاگ پہ یہ پلگ ان ٹھیک کام نہیں کر رہا۔۔۔۔ پوسٹ کی نیچے لکھی تاریخ ابھی بھی انگریزی میں ہے جبکہ تبصروں میں تاریخ اردو میں ہے۔۔۔۔
 

بلال

محفلین
بہت زبردست پلگ ان ہے۔ الف نظامی بھائی اس کی مبارکباد قبول فرمائیں۔
میرے پاس یہ پلگ ان بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
Top