پلگ ان

  1. اردوساگر

    ورڈپریس پلگ ان درکار ہے

    محترم مجھے ایک سائٹ بنانی ہے اس کا حوالہ نیچے لنک میں دے رہا ہوں۔ اس سائٹ کی خوبی یہ ہے کہ اس میں وزیٹر اپنے لباس کی پوری طرح کسٹمائزیشن کرتا ہے۔ جیسے گلے کا ذیزائن ، بیک کا ڈیزائن اسی طرح ملبوسات سے متعلق دیگر اسٹائل وہ خود ترتیب دیتا ہے فائنل میں اسے ان ساری چیزوں کی قیمت کے ساتھ کارٹ میں ایڈ...
  2. ابو یاسر

    ورڈ پریس کے لیے ویڈیوپلگ ان درکار ہے۔

    محترم محفلین مجھے ورڈ پریس کے لیے ایک ایسا پلگ ان چاہیے جس سے اونلائن ویڈیو چلایا جا سکے، بعدہ لائیو ویڈیو بھی چلنے کے لائق ہو شاید یہ دو سوال ہے دراصل ایک جے کیوری کا باکس ہوگا جس میں سائڈ میں تین ٹیب ہیں پہلا لائیو ویڈیو (اگر لائیو پروگرام نہ چل رہا ہو تو ٹائم شو کرے کہ فلاں وقت لائیو چلے گا)...
  3. امجد میانداد

    ایک انتہائی کارآمد ورڈ پریس پلگ اِن

    السلام علیکم، بہت سے لوگ ورڈ پریس کو بطور ڈیٹا بیس سسٹم یا انفورمیشن مینجمنٹ سسٹم کے طور پہ استعمال کرنا چاہتے ہوں گے کم از کم مجھ جیسے تو۔ مثلاَ: ایسٹس یا انونٹری کا ڈیٹا بیس، ملازمین یا اراکین کا ڈیٹا بیس، رابطوں یا کونٹیکٹ کا ڈیٹا بیس، لاگ بُکس، میل اِن آؤٹ کا ڈیٹا بیس، یا کسی اور طرح کا،...
  4. نبیل

    فائرفاکس کاایکس ریفریش پلگ ان

    ایکس ریفریش فائرفاکس کی ایک ایکسٹینشن ہے جو کہ ویب ڈیویلوپرز کے لیے خاص طور پر مفید ہے۔ ایکس ریفریش ڈسک پر ویب پیج سے متعلقہ کوڈ میں تبدیلیوں کا معائنہ کرتا رہتا ہے اور ہر تبدیلی کے ساتھ ساتھ ویب پیج کو ریفریش کرتا رہتا ہے جس سے ویب پیج میں تبدیلیوں کا اثر لائیو دیکھا جا سکتا ہے۔ حوالہ...
  5. ا

    ورڈ پریس پلگ ان :Urdu Date-Time

    ورڈ پریس پلگ ان Urdu Date-Time حاضر خدمت ہے پلگ ان فعال کرنے کے بعد آپ کے بلاگ میں تاریخ اور وقت رومن کے بجائے اردو میں تبدیل ہوجائے گا۔ جس کی مثال اس تصویر سے واضح ہے۔ پلگ ان استعمال کرنے کے لیے اس زپ فائل کو ورڈ پریس میں wp-content/plugins کے فولڈر میں ان زپ کردیں۔ اس کے بعد plugins میں...
  6. نبیل

    انٹرنیٹ ایکسپلورر کے لیے گوگل کروم براؤزر بطور پلگ ان

    مائیکروسوفٹ کا انٹرنیٹ ایکسپلورر ویب براؤزر سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا ویب براؤزر ہے، لیکن اسی انٹرنیٹ ایکسپلورر میں ویب سٹینڈرڈز کی ناکافی سپورٹ کی شکایت کی جاتی رہی ہے۔ اور مائیکروسوفٹ کی جانب سے انٹرنیٹ ایکسپلورر کو اپڈیٹ کرنے میں تاخیر کی جاتی رہی ہے اور یہ اپڈیٹس بھی تسلی بخش نہیں...
  7. زیک

    ورڈپریس پلگ‌ان

    اگر آپ ورڈپریس استعمال کر رہے ہیں تو اس کے کونسے پلگ‌ان آپ کے استعمال میں ہیں؟ میں دو مختلف بلاگز پر یہ پلگ‌ان استعمال کر رہا ہوں: سوشل پرائیویسی: بلاگ کے مخلتف حصوں کو پرائیویٹ رکھنے کے لئے۔ سلم‌باکس2: تصاویر بڑے سائز میں صفحے کے سامنے ہی دکھانے کو۔ اباؤٹ می: میرے مختلف لنکس سائڈبار...
  8. محمدصابر

    جیٹ پیک ، فائر فاکس کا ایک اور زبردست پلگ ان

    فائرفاکس کی تجرباگاہوں میں ایک اور پلگ ان کی تخلیق جاری ہے جس کے ذریعے آپ اپنے لئے پلگ ان تخلیق کرسکیں گے۔ اور اس کے لئے صرف HTML، جاوا سکرپٹ اور سی ایس ایس کو جاننے کی ضرورت ہو گی۔اور انسٹال اور ان انسٹال کی پریشانی بھی نہیں ہو گی۔ فائر بگ کی طرح ڈی بگنگ بھی ہو جائے گی۔...
  9. محمدصابر

    ویب ڈویلپرز کے لئے فائرفاکس پلگ انز

    Aardvark صفحے پر کسی ایلیمنٹ کو سیلیکٹ کر کے اس پر کام کرنےکے لئے ہے۔ ColorZilla صفحے پر موجود کسی رنگ کا کوڈ کاپی کرنے کے لئے ہے۔ CSS Validator صفحے پر موجود CSS کی ویلیڈیشن کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ یہ نتائج کو نئے صفحے پر کھولتا ہے۔ CSSViewer کسی صفحے کی CSS کو دیکھنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔...
  10. نبیل

    ورڈ پریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان

    السلام علیکم، جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ ہم ورڈپریس کے اردو ورژن اردو پریس کو ورڈپریس کے ورژن 2.7 پر اپڈیٹ کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ جے کویری جاوا سکرپٹ فریم ورک کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان بھی اسی مقصد کے لیے ڈیویلپ کیا گیا ہے تاکہ ورڈپریس کے لیے ایک بہتر اردو ایڈیٹر پلگ ان تیار...
Top