جیٹ پیک ، فائر فاکس کا ایک اور زبردست پلگ ان

محمدصابر نے 'پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 22, 2009

  1. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    [​IMG]
    فائرفاکس کی تجرباگاہوں میں ایک اور پلگ ان کی تخلیق جاری ہے جس کے ذریعے آپ اپنے لئے پلگ ان تخلیق کرسکیں گے۔ اور اس کے لئے صرف HTML، جاوا سکرپٹ اور سی ایس ایس کو جاننے کی ضرورت ہو گی۔اور انسٹال اور ان انسٹال کی پریشانی بھی نہیں ہو گی۔ فائر بگ کی طرح ڈی بگنگ بھی ہو جائے گی۔

    سکرپٹ کوڈ کی لمبائی حیرت انگیز طور پر کم ہو سکتی ہے۔ جیسے کہ مندرجہ ذیل کوڈ جو بالکل وہی کام کر سکتا ہے جو جی میل منیجر کرتا ہے۔
    کوڈ:
    [LEFT][eng]/*
        @author: James Nisbet
        @url: http://www.bandit.co.nz
        @update: http://lab.bandit.co.nz/scripts/jetpack/bandit-gmail.js
        @title: Jetpack Gmail Checker
        @description: Jetpack Gmail checker, adapted from Aza Raskin's example script
        @license: MPL
    */
    
    function GmailNotifier(doc){
        $(doc).click( this.goToInbox );
    }
    
    GmailNotifier.prototype = {
        goToInbox: function() {
            jetpack.tabs.open("http://mail.google.com");
            jetpack.tabs[ jetpack.tabs.length-1 ].focus();
        },
    
        update: function(doc) {
            doc = $(doc); self = this; // juggling name spaces
            $.get( self.url, function(xml) {
                var el = $(xml).find("fullcount"); // unread message count
                
                if( el ){
                    var newcount = parseInt(el.get(0).textContent);
                    if(newcount>self.count) {
                        var sender = $(xml).find("name").get(0).textContent;
                        self.notify("New message from "+sender);
                    }
                    self.count = newcount;
                    doc.find("#count").text( self.count );
                }
                else {
                    doc.find("#count").text( "Login" );
                    self.notify("Please login to Gmail");
                }
            });
        },
        
        notify: function(msg) {
            jetpack.notifications.show({
                title: "Gmail",
                body: msg,
                icon: "http://mail.google.com/mail/images/favicon.ico"
            });
        },
        
        count: 0,
        url: "http://mail.google.com/mail/feed/atom"
    }
    
    jetpack.statusBar.append({
        html: <>
            <img src="http://mail.google.com/mail/images/favicon.ico"/>
            <span id="count"></span>
            </>,
        onReady: function(doc) {
            var gmail = new GmailNotifier(doc);
            $("#count", doc).css({
                position: "absolute",
                fontFamily: "Tahoma, Arial, sans-serif",
                left: 0, top: 8,
                width: 20,
                display: "block",
                textAlign: "center",
                fontSize: "10px",
                cursor: "pointer",
                backgroundColor: "rgba(255,255,255,.5)"
            });
            gmail.update(doc);
            setInterval( function() { gmail.update(doc) }, 60*1000 );
        },
        width: 20
    });[/eng][/LEFT]
    
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. گرائیں

    گرائیں محفلین

    مراسلے:
    909
    آپ تو پریشان کئے جا رہے ہیں،
    اب مجھے ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس بھی سیکھنا ہوگا؟
    میری ٹریننگ کا کیا ہوگا؟

    :surprise:
     
  3. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    آپ مت سیکھیں، اور میری طرح دوسروں کی تخلیقات سے فائدہ اٹھائیں۔ :)
     
  4. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,759
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    جزاک اللہ خیر محمد صابر۔ آپ نے کافی کاآمد شئیرنگ کی ہے۔ اسے بھی وقت نکال کر دیکھتا ہوں۔
     
  5. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    میں تو عرض کرتا ہوں ۔ رہبران فورم سے کہ جناب صابر کو ان کی شاندار کارکردگی یعنی آئی ٹی کی خاص اور اہم خبریں دینے پر ایک ایوارڈ سے نوازا جائے۔

    وسلام
     
  6. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    یہ چیز ہے کیا کوئی تو بتاے پلیز
     
  7. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892



    یہ میزائل بم ہے جو بندہ ہر وقت بور ۔۔ بور ۔۔بور کی رٹ لگائے یہ اسُ پے آن گرتا ہے ۔



    :battingeyelashes:
     
  8. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    پھر تو یہ بھی بور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بور ہوا نا؟
     

اس صفحے کی تشہیر