نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    منقبت بحضور ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا

    پسندیدگی کا شکریہ ابوثمامہ اور عمران اسلم۔ ابو ثمامہ : "مصرع" ہوتا ہے "مصرعہ" نہیں عمران اسلم : "ذرا زہن" کے بجائے "ذرا ذہن" لکھیے۔ اسی طرح لگائو اور لائو کے بجاے "لگاو" اور "لاو" لکھا جاتا ہے
  2. الف نظامی

    ماں ! تیرے نام۔

    مغل بھائی متوستین کیا ہے؟
  3. الف نظامی

    ماں ! تیرے نام۔

    رات دن بس خیال ہے تیرا صبح تجھسے یہ شام تجھ سے ہے راجا صاحب تجھسے کو "تجھ سے" لکھیں تو زیادہ اچھا ہے۔ آپ کی اکثر تحاریر میں "ہے کہ" کو "ہیکہ" لکھا دیکھا ہے۔
  4. الف نظامی

    پاکستان میں بجلی کی پیداوار ؟

    طالوت آپ نے جو اعداد و شمار لکھے ہیں خصوصا تھرمل پاور جنریشن کے حوالے سے ، اس میں یہ دیکھ لیجیے کہ کیا یہ installed capacity ہے یا De-rated capacity ہے۔ مطلب یہ کہ installed capacity جب تھریل پاور جنریٹر لگایا گیا اس وقت وہ کتنے میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کا اہل تھا اور De-rated capacity...
  5. الف نظامی

    جموں‘ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں ‘ قبضہ غاصبانہ ہے : ارون دتی رائے

    نئی دہلی میں ایک بیان میں ارون دتی رائے نے کہا کہ وہ نہیں چاہتیں کہ وادی میں قتل عام ہواورمعصوم عورتوں کی عصمتیں لٹتی رہیں۔انہوں نے زور دیا کہ جیل میں بند کشمیریوں کو زبردستی انڈین کہلانے پر مجبور نہ کیا جائے ۔ ارون دھتی رائے نے اپنے بیان کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر سے متعلق انکے ریمارکس محبت...
  6. الف نظامی

    بابا فرید الدین مسعود کے دربار کے باہر دھماکہ

    بابا فریدکے مزار پر دھماکا، دو نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف مقدمہ درج پاک پتن…پاک پتن پولیس نے حضرت بابا فرید گنج شکر کے مزار پر دھماکے کے الزام میں دو نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ملزمان کے خاکے بھی جاری کردیے گئے۔تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ قتل، اقدام قتل، اِنسدادِ دہشت گردی اور...
  7. الف نظامی

    جموں‘ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں ‘ قبضہ غاصبانہ ہے : ارون دتی رائے

    بھارتی وزارت داخلہ نے نئی دہلی پولیس کو ممتاز کشمیری رہنما سید علی گیلانی اور انسانی حقوق کی کارکن ارون دھتی رائے کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔ بھارتی اخبار کے مطابق وزارت داخلہ نے پولیس کو قانونی مشورے میں کہا ہے کہ تعزیرات ہند کی دفعہ124 اے کا اطلاق ان کیسز میں ہوتا ہے...
  8. الف نظامی

    جموں‘ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں ‘ قبضہ غاصبانہ ہے : ارون دتی رائے

    آپ کو حق حاصل ہے لیکن یہ یاد رہے کہ دعوی دلیل کے بغیر محض الزام ہوتا ہے۔ اگر آپ کسی کو "لالچی" کہتے ہیں تو اس کا ثبوت بھی پیش کیجیے۔
  9. الف نظامی

    جموں‘ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں ‘ قبضہ غاصبانہ ہے : ارون دتی رائے

    شمشاد صاحب ایسی بات نہیں ، جس شخص نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ بھارتی قید و بند میں گزارا ہو ان کے بارے میں آپ اپنی رائے پر نظر ثانی کیجیے۔ سید علی گیلانی کامکتوب ملاحظہ کیجیے :
  10. الف نظامی

    جموں‘ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں ‘ قبضہ غاصبانہ ہے : ارون دتی رائے

    بھارت کی معروف تجزیہ نگار ارون دتی رائے نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کبھی بھارت کاحصہ (اٹوٹ انگ) نہیں رہا۔ بھارت نے 1948ء سے اس کے بڑے حصہ پر جبراً قبضہ جما رکھا ہے۔ ان کے اس بیان پر بھارت بھر میں ہلچل مچ گئی ہے۔ انہوں نے اتوار کو ایک سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے اپنے اس موقف کو دہرایا کہ جموں و...
  11. الف نظامی

    بابا فرید الدین مسعود کے دربار کے باہر دھماکہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ آج صبح 6:30 پر بابا فرید الدین مسعود رحمۃ اللہ علیہ کے مزار کے باہر دھماکہ ہوا ہے جس میں 7 افراد شہید اور 17 زخمی ہیں۔ ڈی سی او کے مطابق دو ماہ قبل دھماکے کی دھمکی ملی تھی۔ دھماکے سے مزار کی بیرونی دیوار ، مسجد اور قریبی 10 دکانوں کو نقصان پہنچا- ریسکیو ذرائع دھماکے کی...
  12. الف نظامی

    عارفانہ کلام ۔۔۔۔۔ سیدجہانگیر سلیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کلام ؛ پیر سید محمود شاہ

    سر دے کے شہادت نہیں اوکھی پر کنبہ کہاوانڑاں کی آکھاں حقا کہ بنائے لا الہ است حسین!
  13. الف نظامی

    منقبت بحضور ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا

    مرحبا یہ جلوہ زیبائے بامِ عائشہ ہے ہلالِ آمنہ ، ماہِ تمامِ عائشہ عائشہ کے اس شرف کو بھی ذرا ملحوظ رکھ اپنے منہ سے مصطفی لیتے تھے نامِ عائشہ آ نہ جائے سن کے زہرا کی طبیعت پر ملال لی جیو مت بے ادب لہجے میں نامِ عائشہ جب نکیرین آئیں گے کہہ دوں گا اُن سے قبر میں مجھ سے کچھ مت پوچھیے ،...
  14. الف نظامی

    چھاپ تلک سب چھین لی رے - کلام: حضرت امیر خسرو - فلم: روشنی - آواز مہناز

    چند اشعار گوگل تلاش ہے ملے ہیں ، پورا کلام اور کلام کی تصحیح درکار ہے۔ چھاپ تلک سب چھین لی ری موسے نیناں مِلائی کے اپنی ہی کر لی نی موسے نیناں مِلائی کے ہری ہری چوڑیاں گوری گوری بیاں بیاں پکڑ ہرلی موسے نیاں مِلائی کے پریم بھٹی کا مدھوا پلا کر متوالی کر لی نی موسے نینا مِلائی کے خسرو...
  15. الف نظامی

    فارسی شاعری مرحبا سید مکی مدنی العربی

    تضمین بر نعتِ قدسی دل میں عشقِ شہ کونین کی ہے آگ دبی عجمی شیشے میں ہے بادہ نابِ عربی مجھ سا محرومِ ازل اور یہ فیضانِ نبی مرحبا سیدِ مکی مدنی العربی دل و جاں باد فدایت چہ عجب خوش لقبی شہِ خوبانِ عرب نازشِ خوبانِ عجم ترے جلووں سے ضیا گیر ہیں انوارِ حرم راحتِ جانِ حزیں ہے ، ترا اسمِ اعظم منِ...
  16. الف نظامی

    امیر مینائی خلق کے سرور شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم - امیر مینائی

    جزاک اللہ۔ آخری شعر اس طرح ہے مہر سے مملو ریشہ ریشہ، نعت امیر اپنا ہے پیشہ ورد ہمیشہ رہتا ہے لب پر ، صلی اللہ علیہ وسلم
  17. الف نظامی

    کلامِ مستطاب ۔حضرت کافی شہید رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔۔۔۔نعت حضرت کا زبانوں پرسخن رہ جائے گا

    نعت حضرت کا زبانوں پرسخن رہ جائے گا کلامِ مستطاب حضرت کافی شہید رحمۃ اللہ علیہ کوئی گل باقی رھے گا، نے چمن رہ جائے گا پر رسول اللہ کا دین حسن رہ جائے گا ھم صفیرو باغ میں ھے کوئی دم کا چہچہا بلبلیں اڑ جائیں گی سونا چمن رہ جائے گا اطلس و کمخواب کی پوشاک پر نازاں نہ ہو تم...
Top