اکثر یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ املا غلط لکھی ہوئی ہوتی ہے اور بعد میں لکھنے والے سے درخواست کرنا پڑتی ہے کہ اسے ٹھیک کر دیں۔
کیا اس ضمن میں کوئی طریقہ کار وضع نہیں کیا جاسکتا کہ منتظمین از خود جہاں املا کی غلطی دیکھیں اسے درست کردیں یا کوئی سپیل چیکر موجود ہو جو پوسٹ کرتے ہوئے املا کی غلطی کی...