محترم اعجاز عبید صاحب تو استاد ہیں اور استاد کبھی سبک دوش نہیں ہوسکتا۔ یہ تھریڈ دیکھ کر مجھے اپنے استاد گرامی کا قول یاد آگیا:
(پروفیسر ابو عبید فیض محمد مرحوم ، پاکستان کے نامور ماہر ریاضیات)
آپ کے لیے دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کو دنیا میں صحت و سلامتی و حفظ ایمان کے ساتھ رکھے اور آخرت میں آپ...