نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    صوفی

    عالمگیر اتحاد بین المسلمین کا اصطلاحی نام ملت ہے
  2. الف نظامی

    بہت بہت شکریہ۔

    بہت بہت شکریہ۔
  3. الف نظامی

    1024 ضرب 680

    1024 ضرب 680
  4. الف نظامی

    گر ممکن ہو تو مندرجہ بالا متن کا ایک وال پیپر بنا دیں۔ عین نوازش ہوگی۔

    گر ممکن ہو تو مندرجہ بالا متن کا ایک وال پیپر بنا دیں۔ عین نوازش ہوگی۔
  5. الف نظامی

    اس نے کہا میں تیرے کرم کا محتاج اور تیری رحمت کا امیدوار ہوں۔ تو اپنی مملکت پر اپنی رحمت کی...

    اس نے کہا میں تیرے کرم کا محتاج اور تیری رحمت کا امیدوار ہوں۔ تو اپنی مملکت پر اپنی رحمت کی بارش برسا اور کرم کے دریا بہا۔ بے شک تیرا کرم مکمل اور تو کریمِ بے مثل ہے۔ آمین الحمد للحی القیوم مقالاتِ حکمت از ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی سے اقتباس
  6. الف نظامی

    اس نے کہا میں تیرے کرم کا محتاج اور تیری رحمت کا امیدوار ہوں۔ تو اپنی مملکت پر اپنی رحمت کی...

    اس نے کہا میں تیرے کرم کا محتاج اور تیری رحمت کا امیدوار ہوں۔ تو اپنی مملکت پر اپنی رحمت کی بارش برسا اور کرم کے دریا بہا۔ بے شک تیرا کرم مکمل اور تو کریمِ بے مثل ہے۔ آمین الحمد للحی القیوم
  7. الف نظامی

    صوفی

    بے قدری کی آغوش میں قدر پوشیدہ ہے۔ جو دنیا میں جتنا بے قدر ہوا اُتنی ہے اُس نے قدر پائی۔ تو کچھ مت بن ، نہ ہی کچھ بننے کی آرزو رکھ! تیرا کچھ بھی نہ بننا تیرا سب کچھ بننا ہے
  8. الف نظامی

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    بہت شکریہ شمشاد صاحب۔
  9. الف نظامی

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    شکریہ۔ لائبریری میں میرے کچھ تشنہ تکمیل تھریڈز ہیں جن میں مجھے مزید پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
  10. الف نظامی

    غیر سودی بینک --- آغاز و ارتقاء

    بحرین میں اسلامی بینک: 1979ءمیں اسلامی بینک آف بحرین کے قیام کی خوشخبری پہنچی۔ اس کے قیام کے لیے بحرین کی جمعیت اصلاح کے صدر جناب عبدالرحمن الجودر کی تگ و دو خاص طور پر قابلِ ذکر ہے۔ یہ بات بھی مسلّم ہے کہ بحرین اور کویت دونوں جگہ مقامی حکومتوں نے بھی تعاون کیا ہے اور اسلامی بینکوں کو سرکاری...
  11. الف نظامی

    غیر سودی بینک --- آغاز و ارتقاء

    غیر سودی بینک --- آغاز و ارتقاء ( عبد الودود ) یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ روایتی بینکاری کا مکمل نظام خلافِ شریعت ہے، مگر دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے کہ آج کے دور میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر لین دین میں بینک کا عمل دخل اس قدر بڑھ چکا ہے کہ اسے نظرانداز کرنا اب ممکن نہیں رہا۔ ان حالات میں...
  12. الف نظامی

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    مجھے بھی شامل کر لیں۔
  13. الف نظامی

    بیکاری - شوکت تھانوی

    سیدہ شگفتہ : برائے لائبریری ، اگر یہ اس قابل ہے تو اسے لائبریری منتقل کر دیجیے۔
  14. الف نظامی

    بیکاری - شوکت تھانوی

    --- یہ تمام تجاویز تھیں جن کی تحریک و تائید میں آپ شریک تھے یا جن کا آپ سے کوئی تعلق تھا ، ورنہ ان حضرات کے ذہن میں تو نہیں معلوم کتنی تجاویز ایسی بھی ہوں گی جن سے آپ کو کوئی دلچسپی نہیں ، لیکن آپ کی طرح کے دوسرے ہمدردوں کو دلچسپی ہے مثلا کسی نے تو یہ رائے دی ہوگی کہ ایک ہوٹل کھول لو ، اب شخص سے...
  15. الف نظامی

    بیکاری - شوکت تھانوی

    --- "تم کو نہیں معلوم ہوا ، لاحول و لا قوۃ ، اماں ! اس نے تو بہت طول کھینچا ، ہوا یہ کہ ڈپٹی کمشنر صاحب کے پاس بھیج دیا اور کمشنر صاحب نے لکھ دیا کہ جو چاہو کرو ، ہم نہیں جانتے اب ڈپٹی صاحب کی پھونک نکل گئی کہ کہیں کمشنر صاحب نے غصہ میں تو نہیں لکھا ، میں جب گیا تو کہنے لگے ڈپٹی صاحب کہ کمشنر...
  16. الف نظامی

    بیکاری - شوکت تھانوی

    --- اسی کے ساتھ ساتھ ارادہ ہے کہ آٹا پیسنے کی چکی لگا کر قسمت آزمائی کرے گا اور اس سلسلہ کا تمام حساب کتاب مرتب ہوچکا ہے لیکن ایک خیال یہ بھی ہے کہ اگر حیدر آباد میں کوئی ملازمت مل گئی تو اس کو ترجیح دی جائے گی ، ایک طرح یہ بھی دل چاہتا ہے کہ اگر سستی مل جائے تو ایک لاری خرید لی جائے ، بڑے نفع...
  17. الف نظامی

    بیکاری - شوکت تھانوی

    نصیحت کرنے والے جو اتفاق سے بے روزگاری کے آلام و مصائب سے قطعا نا آشنا ہوتے ہیں ہمیشہ یہی کہا کرتے ہیں کہ آج کل کے نوجوانوں میں آرام طلبی ایسی آگئی ہے کہ ہاتھ پاوں ہلانے کو دل ہی نہیں چاہتا۔ بس وہ تو یہ چاہتے ہیں کہ گھر پر پڑے ہوئے چارپائی کے بان توڑا کریں اور روپے کی بارش ہوا کرے ان ناصح بزرگوں...
  18. الف نظامی

    بیکاری - شوکت تھانوی

    بیکاری بیکاری یعنی بے روزگاری اس اعتبار سے تو نہایت لاجواب چیز ہے کہ ہر چھوٹی سے چھوٹی حیثیت کا انسان اپنے گھر میں تمام دنیا سے بے نیاز ہو کر اس طرح رہتا ہے کہ ایک شہنشاہ ہفت اقلیم کو اپنے محل میں وہ فارغ البالی نصیب نہیں ہو سکتی۔ سچ تو یہ ہے کہ وہ دولت جس کو تمام دنیا کے سرمایہ دار اپنی جان...
  19. الف نظامی

    حسینّ زندہ تھا حسین ّ زندہ ہے

    حسین آج بھی دونوں جہاں میں زندہ ہے! حسین ؑ ّہے رگ اسلام میں لہو کی طرح حسین ؑ روئے رسالت پہ ہے وضو کی طرح حسین ؑ دین کا مدینہ ہے اور کعبہ ہے حسین ؑ زندہ تھا حسین ؑ زندہ ہے
  20. الف نظامی

    الفاتحہ --- منظوم

    کچھ منظوم تراجم یہاں بھی ملاحظہ کیجیے۔
Top