نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    وکی ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ

    بہت خوب! اچھی کاوش ہے۔
  2. الف نظامی

    سلام :: یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نورِ عین ہے: از : حفیظ جالندھری

    السلام علیکم حسن نظامی، میرا خیال ہے کہ آپ کو یہ کلام شاہنامہ اسلام میں مل جانا چاہیے اگرچہ میں نے اس کلام کو ایک قوالی سےسن کر لکھا ہے اور شاہنامہ اسلام بھی نظر سے نہیں گزرا۔
  3. الف نظامی

    اقوال زریں حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام

    رضینا قسمۃ الجبار فینا لنا علم و للجھال مال فان المال یفنی عن قریب و ان العلم لیس لہ زوال (سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم)
  4. الف نظامی

    طوفانِ گرد

    کوئٹہ میں گرد آلود ہوائیں، معمولات زندگی اور پروازیں متاثر وادی کوئٹہ گرد و نواح اور اندرون بلوچستان گرد آلود ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی متاثر ہورہے ہیں جبکہ شہریوں کو سانس لینے میں مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑرہا ہے۔وادی کوئٹہ اور اس کے گرد ونواح میں اتوار کی شام سے ہی آسمان پر مٹی کے بادل امڈ...
  5. الف نظامی

    طوفانِ گرد

    سندھ ، بلوچستان اورپنجاب کے بعض علاقوں میں گرد آلود ہوائیں، فضائی آپریشن معطل سندھ ، بلوچستان اورپنجاب کے بعض علاقوں میں گردآلود ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ کوئٹہ اورکراچی میں متعدد پروازیں تاخیر کا شکار و منسوخ ہوگئی ہیں۔ کراچی، سکھر، نوابشاہ، تربت، گوادر، پنجگور، موہنجودڑو اورکوئٹہ ایئرپورٹ پر...
  6. الف نظامی

    طوفانِ گرد

    ملک بھر میں خشک اور گرد آلود ہوائیں،شدت میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری کراچی : خلیجِ عرب سے اٹھنے والے گرد کے طوفان نے کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے کئی شہروں کو لپیٹ میں لے رکھا ہے اگرچہ کراچی میں اثرات کم ہوئے ہیں تاہم محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر میں طوفان کےاثرات آج بھی رہیں گے۔ ابھی...
  7. الف نظامی

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    او چھا گیا ایں لالے۔ کمال کر دتا ای ۔ مبروک یا اخی!
  8. الف نظامی

    مدحتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

    منقبت بحضور ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا
  9. الف نظامی

    احمد ندیم قاسمی بیٹھا ہوں تشنگی کو چھپائے نگاہ میں - احمد ندیم قاسمی

    جزاک اللہ خاک درِ حبیب پہ جب مجھ کو ناز ہے پھر کیا دھرا ہے طُرّہء و تاج و کلاہ میں ۔ قصرِ شاہاں سے گزر جاتا ہے چپ چاپ ندیم در محمد کا جب آئے تو صدا دیتا ہے
  10. الف نظامی

    سمرقند و بخارا کی خونیں سرگذشت : باب اول

    "آو صحنِ مسجد میں چل کر بیٹھیں تا کہ ان لوگوں کے آرام میں خلل نہ ہو" امام نے کہا ؛ چناچہ ہم دونوں باہر صحنِ مسجد میں بیٹھ گئے اور باتیں ہونے لگیں۔ امام نے بتایا: ڈیڑھ دو ماہ پہلے حکومت نے شہر شہر اور گاوں گاوں میں محلے وار کمیٹیاں قائم کی تھیں ، ایک کمیٹی یہاں بھی قائم ہے۔ دوسرے شہروں کے متعلق...
  11. الف نظامی

    سمرقند و بخارا کی خونیں سرگذشت : باب اول

    صفحہ 31 سے 34 تک کا متن پیر افغانی حضرت سید جلال الدین ، ماموں حضرت سے بڑی پریشانی کے عالم میں رخصت ہوئے ، کہنے لگے : "میں کچھ مدت کے لیے بخارا جا نا چاہتا ہوں ، زندہ رہا تو واپسی پر ملاقات ہوگی" تقریبا ڈیڑھ مہینے کے بعد واپس آئے۔ انہوں نے صورت حال کا بنفسِ نفیس جائزہ لینے کے لیے بڑا لمبا دورہ...
  12. الف نظامی

    تعارف من این حروف نویستم

    ویسے لکھنے میں بنیانٌ مرصوص لکھا جاتا ہے۔ اس سے قبل بنیانِ مرصوص نہیں لکھا دیکھا۔ باذوق اسی کتاب کے صفحہ 33 پہلے کالم کی آخری سطروں میں دیکھیں۔
  13. الف نظامی

    سمرقند و بخارا کی خونیں سرگذشت : باب اول

    بہت شکریہ باذوق سیدہ شگفتہ صفحہ 31 سے 48 تک میں ٹائپ کر رہا ہوں۔ تکمیل کے بعد متن فراہم کر دوں گا۔
  14. الف نظامی

    سلام از سید نصیر الدین نصیر

    یہ تھریڈ بھی اسی سلام پر مبنی ہے۔
  15. الف نظامی

    سلام از سید نصیر الدین نصیر

    وہ جن چہروں کو زینت غازۂ خاکِ نجف بخشے دمِ آخر بھی ان چہروں کی زیبائی نہیں جاتی سبحان اللہ!
  16. الف نظامی

    امریکی فوجی افغانوں کی لاشوں پر پیشاب کرتے رہے

    لعنت بر امریکی استعمار
  17. الف نظامی

    ہم کون ہیں؟

    اگر تجھے اپنی قوم سے کوئی ہمدردی ہے تومحبت کی بنیاد ڈال۔ ہم اسلام کے لیے نہیں ، نام کے لیے لڑ رہے ہیں۔ اگر اسلام کے لیے لڑتے ہوتے محبت ان تمام اختلافات کو مٹا دیتی الحمد للحی القیوم برا مت کہہ ، برا مت جان ، دل مت دُکھا ، دل مت ستا ، عیب نہ ٹٹول ، پردے نہ کھول ، عار مت دلا ، حقیر مت جان...
  18. الف نظامی

    ہم کون ہیں؟

    تو مسلمان بن ، نہ دیوبندی بن نہ بریلوی دیوبند اور بریلی ایک ہی دین کی دو درس گاہیں ہیں یہ دونوں درس گاہیں سو سالہ ہیں ان سے پہلے ہم کون کہلاتے تھے جب ہم تعصب سے بالاتر ہو کر فراخ دلی سے دورِ حاضرہ کی اس سب سے بڑی کشمکش کا جائزہ لیتے ہیں تو ہمیں تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ دیوبندی اور بریلوی...
Top