نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    جو تمہاری مان لیں ناصحا ۔۔۔۔

    ایسے دلنشیں انداز کا ناصح ہو گا تو بے اختیار یہ کہنا ہی پڑے گا اب تمہاری ہی مان لی ناصح!
  2. الف نظامی

    منقبت بحضور ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا

    جی فرحت کیانی یہ وہی ہیں۔ تصانیفِ نصیر:- آغوشِ حیرت(فارسی رباعیات) پیمانِ شب (اردو غزلیات) دیں ہمہ اوست (عربی ، فارسی ، اردو ، پنجابی نعتیں ) فیضِ نسبت (عربی ، فارسی ، اردو ، پنجابی مناقب) رنگِ نظام ( قرآن و حدیث کی روشنی میں اردو مجموعہ رباعیات ) عرشِ ناز (فارسی ، اردو ، پوربی ، پنجابی اور...
  3. الف نظامی

    جس کسی کو ہو جوگ کا سودا--- شاہ عبد اللطیف بھٹائی

    جس کسی کو ہو جوگ کا سودا ہر تعلق کو خیر بادکہے ترکِ دنیا ہے رمزِ لاہوتی بس الف اور میم یاد رہے ××× یہ صنم خانے اور یہ ناقوس کاش ہٹ جائیں تیری راہوں سے دیکھ ساجن تجھے بلاتا ہے اپنا دامن بچا گناہوں سے ××× گر یہ چاہے کہ تو بنے جوگی اے بشر فکر این و آں سے بھاگ تجھے نورِ ازل بلاتا ہے بھاگ ہر...
  4. الف نظامی

    موت کھڑی ہے تاک میں یارو --- شاہ عبد اللطیف بھٹائی

    پسندیدگی کا بہت شکریہ "زحال مرزا" ، محمد وارث
  5. الف نظامی

    موت کھڑی ہے تاک میں یارو --- شاہ عبد اللطیف بھٹائی

    موت کھڑی ہے تاک میں یارو آؤ کیے پر پچھتاؤ ایک ہی لاٹھی سے یہ بیرن ہانکے گی سب کے جگ جیون زیادہ پاوں نہ پھیلاؤ آؤ کیے پر پچھتاؤ سن لو غفلت کے متوالو شیش محل میں رہنے والو اتنا بھی مت اِتراؤ آؤ کیے پر پچھتاؤ جائے گا جب پیا ملن کو پہنے گا ہر ایک کفن کو کہے لطیف کوئی آؤ آؤ کیے پر پچھتاؤ...
  6. الف نظامی

    نعت تربیتی کلاس زیر نگرانی سید نصیر الدین نصیر

    ماہِ مدینہ وہ شاہِ والا ہے جس کے دم سے جگ میں اجالا سب کا معلم ایسا اک امی استاد جس کا خود حق تعالی امت میں جس کی ٹھہرا برابر ادنی سے ادنی ، اعلا سے اعلا ضربت سے توحید کی جس نے توڑا شرکِ جلی کا مضبوط تالا روتے ہوں کو جس نے ہنسایا گرتے ہوں کو جس نے سنبھالا جس کو عمر نے بس دے دیا دل جانچا...
  7. الف نظامی

    نعت تربیتی کلاس زیر نگرانی سید نصیر الدین نصیر

    پھر اس کو نہیں رہتی حسرت کسی منظر کی ہو جائے جسے حاصل دیدار مدینے کے ہے طُرفہ مزاج اِن کا ، دیدار علاج اِن کا عیسی سے نہ اچھے ہوں بیمار مدینے کے یہ جامِ نجس اُٹھوا ، یہ جام و سبو لے جا پیتے ہیں مدینے کی ،مے خار مدینے کے اِس آس پہ بیٹھا ہوں مدت سے نصیر اب تک شاید کبھی بلوا لیں سرکار...
  8. الف نظامی

    جامع مسجد دہلی میں مولانا آزاد کی تقریر - سیاسی تبصرے

    پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ!
  9. الف نظامی

    نعت تربیتی کلاس زیر نگرانی سید نصیر الدین نصیر

  10. الف نظامی

    طبِ نبوی اور شہد

    حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں:- ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور بیان کیا کہ میرے بھائی کو اسہال ہورہے ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایاکہ شہد پلاو۔ وہ پھر آیااور مطلع کیا کہ دستوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اسے پھر شہدہی کی ہدایت کی گئی اور اس...
  11. الف نظامی

    بابا بلھے شاہ اُ ٹھ گئے گوانڈھوں یار ۔ بلھے شاہ

    بہت شکریہ فرخ منظور۔ "بھڑکے برہوں نار" اس کامطلب کیا ہے؟
Top