نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    الفاتحہ --- منظوم

    جزاک اللہ۔ اگر ممکن ہو تو ہر دو اشعار کے درمیان عمودی فاصلہ دے دیجیے۔
  2. الف نظامی

    تعارف من این حروف نویستم

    خوش آمدید کفایت ہاشمی!
  3. الف نظامی

    گیس کی قیمت میں14فیصد اضافہ بہت زیادہ نہیں ،خورشید شاہ

    یہ بیان سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی میں دیا گیا ہے اور اگر یہ جھوٹ ہے تو اپوزیشن کو ضرور اس جھوٹ سے فائدہ اٹھانا چاہیے ۔ لیکن میرا خیال ہے کہ یہ اعداد و شمار صحیح ہیں۔
  4. الف نظامی

    جامعہ کراچی کیلئے شمسی توانائی حاصل کرنے کا منصوبہ

    کراچی (اسٹاف رپورٹر) طلبہ کے تعاون سے انوائرمینٹل اسٹڈیز کی طرح جامعہ کراچی کے دیگر شعبوں میں سولرانرجی جیسے بجلی کے متبادل ذرائع سے انرجی حاصل کی جائے گی۔انرجی کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے دی ویمن ان انرجی پاکستان اور جامعہ کراچی مل کرکام کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار دی ویمن ان انرجی پاکستان...
  5. الف نظامی

    گیس کی قیمت میں14فیصد اضافہ بہت زیادہ نہیں ،خورشید شاہ

    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کو بتایا گیا ہے کہ بجلی کے 11 ہزار میگا واٹ کے منصوبوں پر کام جاری ہے جبکہ پچھلے 2 سالوں کے دوران 2 ارب 75 کروڑ ڈالر کی لاگت سے 2530 میگا واٹ بجلی سسٹم میں لائی گئی۔ اسلام آباد میں لشکری رئیسانی کی صدارت میں ہونیوالے اجلاس کو بریفنگ میں پرائیویٹ پاور انفرا...
  6. الف نظامی

    دنیا کا مختصر اور سستا ترین کمپیو ٹرجلد فر وخت کے لیے پیش کیا جا ئے گا

    ایک بر طا نوی کمپنی نے دنیا کاسستا اور مختصر ترین پر سنل کمپیو ٹر ایجا د کر لیا ہے جس کی قیمت صر ف پچیس ڈالر ہے ۔ محض ایک کریڈٹ کارڈ کے حجم کے بر ابر Raspberry Pi نا می کمپیو ٹر جنور ی دو ہزار با رہ میں فروخت کے لیے پیش کیاجا ئے گا۔ دنیا کے اس سب سے چھو ٹے اور سب سے سستے کمپیوٹر کا وزن صرف...
  7. الف نظامی

    گیس کی قیمت میں14فیصد اضافہ بہت زیادہ نہیں ،خورشید شاہ

    آپ بے جا احساسِ بے مائیگی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے جو کچھ سوچتے ہیں کہہ دیجیے ، کم از کم اہلیان محفل تو سنیں گے ہی۔
  8. الف نظامی

    گیس کی قیمت میں14فیصد اضافہ بہت زیادہ نہیں ،خورشید شاہ

    آپ کوئی ٹھوس قدم تجویز کیجیے۔
  9. الف نظامی

    گیس کی قیمت میں14فیصد اضافہ بہت زیادہ نہیں ،خورشید شاہ

    پنجاب بھر کے تمام چیمبرز اور تاجر تنظیموں نے گیس بحران کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے، احتجاجی مظاہروں، اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے بعد سول نافرمانی کی تحریک چلائی جائے گی۔ احتجاجی تحریک کا فیصلہ لاہور چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری میں پنجاب بھر کے چیمبرز کے صدور اور تاجرتنظیموں کے...
  10. الف نظامی

    گیس کی قیمت میں14فیصد اضافہ بہت زیادہ نہیں ،خورشید شاہ

    جماعت اسلامی نے مہنگائی ،سی این جی کی بندش اور بجلی، گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف چھ جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ،جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی اور اسکے اتحادیوں نے مہنگائی اور بے روزگاری کے ذریعے عوام کو زندہ درگور کردیا ہے،ان کی...
  11. الف نظامی

    گیس کی قیمت میں14فیصد اضافہ بہت زیادہ نہیں ،خورشید شاہ

    وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ گیس کی قیمت میں14فی صد اضافہ بہت زیادہ اضافہ نہیں ہے،گیس کی قیمتوں میں 14 فیصد اضافے پر ایم کیو ایم کی جانب سے قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پرقومی اسمبلی میں جواب دیتے ہو ئے خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں توازن کیلئے قیمتیں بڑھائی...
  12. الف نظامی

    ایک تحریر ”موجودہ دور میں اردو زبان“ کا جواب

    بات یہ ہے کہ وہی مصنوعات فروغ پاتی ہیں جن کی تشہیر اور تذکرہ متواتر ہوتا رہتا ہے۔ میرا ایک دوست کریانہ کی دوکان کرتا ہے اس کا کہنا ہے کہ کوئی چیز خواہ کتنی ہی معیاری کیوں نہ ہو ، گاہک اس کو نہیں خریدتا جب تک کہ اس کا اشتہار ٹی وی پر نہ آئے۔ تو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر ہم اردو زبان کا فروغ چاہتے...
  13. الف نظامی

    رضا نعت: زمانہ تاریک ہورہا ہے کہ مہر کب سے نقاب میں ہے۔۔۔ ۔۔مولانا احمد رضا خان بریلوی

    جزاک اللہ۔ اگر مناسب سمجھیں تو ہر دو اشعار کے مابین عمودی فاصلہ دے دیجیے کہ پڑھنے میں آسانی ہوتی ہے۔
  14. الف نظامی

    ایک تحریر ”موجودہ دور میں اردو زبان“ کا جواب

    بہت بہتر ہے جب آپ باہمی مشاورت سے تمام ٹولز شامل کرلیں تو امیج فراہم کر دیں ، ان شاء اللہ اپنے شہر میں اردو انسٹالر سی ڈی کی "اہمیت و افادیت" اُجاگر کرتے ہوئے عوام الناس میں تقسیم کرنے کی کوشش کروں گا-
  15. الف نظامی

    ایک تحریر ”موجودہ دور میں اردو زبان“ کا جواب

    بہت اچھی کاوش ہے۔ اگر سی ڈی امیج مل جائے تو میں بھی اپنے شہر میں اردو انسٹالر سی ڈیز کی تقسیم کرنا چاہوں گا۔
  16. الف نظامی

    ایک تحریر ”موجودہ دور میں اردو زبان“ کا جواب

    میرا خیال ہے کہ ہمیں پاک اردو انسٹالر کو سی ڈی کی شکل میں ہر شہر میں پھیلانا چاہیے تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے مستفید ہوں اور کمپیوٹر پر اردو لکھنے پڑھنے کا دائرہ وسیع ہو سکے۔
  17. الف نظامی

    ایک تحریر ”موجودہ دور میں اردو زبان“ کا جواب

    میرا خیال ہے کہ ہمیں ایک ہی بات بااندازِ دگر بار بار کہتے رہنا چاہیے ، کبھی تو ذہن میں اترے گی۔
Top